سعودی عرب میں مزید 3 افراد کورونا وائرس سے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مملکت میں مزید 355 مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس سے مملکت بھر میں کورونا

وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3287 ہوگئی ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں میں تین مزید مریض ہلاک ہوئے اور اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 44 ہوچکی ہے جبکہ صحتیاب ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 666 ہے ابھی بھی 2،577 مریض زیرِ علاج ہیں.

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے شکار تازہ ترین 355 مریضوں میں سے زیادہ تر تعداد مدینہ منورہ سے سامنے آئی جہاں 89 مریضوں میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر دارالحکومت ریاض ہے جہاں 83 مریض جبکہ تیسرے نمبر پر مکہ مکرمہ میں 78 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے.علاوہ ازیں سعودی عرب کے دیگر شہروں جدہ میں 45، تبوک 26، القطیف 10، ینبع 4، طائف 4، درعیہ4، الھفوف 2، عنیزہ 2، الخرج 2، خمیس مشیط 1، احد رفیدہ 1، بیشہ 1، الباحہ 1، ریاض الخبرا 1 نجران میں 1 مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے.

یاد رہے کہ خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے گزشتہ روز سعودی عرب میں موجود کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا سعودی شہریوں اور مقیمین کے لئے کورونا وائرس کا مفت علاج کرنے کا حکم جاری کیا تھا، مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کو ہرممکن بہترین طبی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں جسے سعودی شہریوں اور دنیا بھر سے مملکت میں مقیم افراد نے سراہا ہے اور حکومت سعودی عرب کے بروقت اقدامات کی تعریف کی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں we r stuck in kyrgyzstan kindly contact us we want to raise our issue news Abhi aur bhe Hongi beshak Mera Allah behtar faisla karny wala ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مشکل کی گھڑی میں باکسر عامر خان غریبوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئےلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، لاک ڈاؤن کے باعث پاکستانی غریب طبقہ مشکلات کا شکار ہے، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کو امداد دینے کے لیے میدان میں آ گئے۔ زلفی بخاری امدادلینے پہلے پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »