سعودی عرب کیا کرنے جارہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کیا کرنے جارہا ہے؟ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب آئندہ دو برسوں کے دوران ریکروٹنگ ایجنسیوں کی تعداد کم کرکے 500 کردے گا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کا کہنا ہے کہ مملکت میں آئندہ 2 سالوں کے دوران ریکروٹنگ ایجنسیوں کی تعداد 1500 سے کم کرکے500 کردی جائے گی۔ وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ ریکروٹنگ ایجنسیوں کو تعداد کم کرکے ریکروٹنگ کمپنیوں میں تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں وبا کے پیش نظر دیگر شعبوں کی طرح ریکروٹنگ کا سیکٹر بھی متاثر ہوا، کمپنیوں اور ایجنسیوں نے بھاری مالی نقصان اٹھایا ہے۔خیال رہے کہ مملکت میں ریکروٹنگ ایجنسیوں کو ٹکٹ مہنگے ہونے، جرمانے اور فیسیں واپس کرنے سمیت مسائل کے باعث زیادہ مشکلات اور معاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apne kaprhe otaarne jaa raha hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدیسعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے زائرین کوعمرہ کی اجازت دیدی SaudiArabia Opens Umrah Pilgrimage Vaccinated Foreigners KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق اہم خبرسعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق اہم خبر ARYNewsUrdu Saudi Arabia accepting Chinese vaccines with condition of booster dose of Pfizer/Mederna or AstraZeneca. plz allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine crtifcate or Request Saudi Govt to accept Chinese vaccine without booster dose. اوورسیز_پاکستانی_ووٹ_میں_آسانی اندر لنک میں موجود خبر اور ہے باہر اور Ab flights b open krwa do 6 month sy band ha bus pakistan per nazer sani nhi kr rhy y saudia waly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا کورونا سے ہلاک طبی عملے کیلیے مالی امدادا کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت طبی عملے کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، سعودی وزیر صحت PakPMO GovtofPakistan InsafPK KElectric_DM Kelectric has disconnect ar a supply since early morning, continue non scheduled loadshedding has been merged with scheduled . Sector 10 bagh e korangi Non schedule unannounced loadshedding continue in sector 10 bagh e korangi. Kelectric making area supply powered off since early morning.more than 12-15 hrs continue Loadshedding in sector 10 bagh e korangi with COVID-19 situation ,malaria, dengue, typhoid InsafPK KElectric_DM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سطح سمندر پر ناچتی ڈولفنز کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسعودی عرب میں ریڈسی پراجیکٹ میں سطح سمندر پر اٹکھیلیاں کرتی ڈولفنز کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی گورنری تبوک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دیسعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے کھیلوں کے میدان میں تماشائیوں کی حاضری کی گنجائش بڑھا دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی وزارت کھیل نے نئے سیزن کے شروع پر مملکت کے کھیلوں کے میدانوں میں شائقین کی حاضری کی گنجائش بڑھانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »