کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کے لیے ایک اور بری خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کے لیے ایک اور بری خبر ARYNewsUrdu

بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں پتہ چلا کہ کووڈ 19 کا سامنا کرنے والے افراد کے مدافعتی نظام پر طویل المعیاد منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ مدافعتی خلیات اور جینز پر بیماری کے بعد مرتب اثرات سے عندیہ ملتا ہے کہ کچھ مریضوں کو لانگ کووڈ علامات کا سامنا کیوں ہوتا ہے۔ تحقیق کے لیے 20 سے 80 سال کی عمر کے 69 کووڈ مریضوں کو شامل کیا گیا تھا جن کو بیماری کو شکست دیے 6 ماہ سے زیادہ عرصہ ہوچکا تھا اور ان افراد کے مدافعتی افعال کا تجزیہ کیا گیا تھا۔ماہرین نے ان افراد کے اینٹی باڈیز ردعمل، خون میں موجود ہزاروں جینز کے اثرات اور 130 مختلف اقسام کے مدافعتی خلیات کی جانچ پڑتال خون کے نمونوں کے ذریعے کی، جو بیماری کے 12، 16 اور 18 ہفتے بعد اکٹھے کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسزگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے 68 مریض انتقال کر گئے، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے دل کے دورے اور فالج کا بھی خطرہکرونا وائرس کے جسم پر سنگین دیرپا اثرات کے بارے میں کئی تحقیق کی جاچکی ہیں اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ Spreading fake news regarding vaccine,you should be ashamed of yourself.. میرے والد گرامی ہانچ سال قبل فالج سے انتقال کر گئے ۔۔ کیا یہ ممکن ہے کہ ان کا انتقال کرونا کی وجہ سے ہوا ہو ؟ میرے ایک دوست کا بازو ایکسیڈنٹ سے ٹوٹ گیا ۔۔کہیں یہ ایکسیڈنٹ کی وجہ بھی کرونا تو نہیں ؟ oy chal khuti ky bachy apny pas say bol raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 53 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:مثبت کیسزکی شرح 7.54 فیصدریکارڈ کی گئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا ہے کہ 1دن میں مزید 53 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ان میں سے 25 مریضوں کا انتقال وینٹیلیٹر پر ہوا، پڑھیے Arham_khan_21 کی رپورٹ SamaaTV Arham_khan_21 سب جھوٹ ہے 💯
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک کی آبادی کتنی ہے اور کتنے افراد کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں؟ملک کی کل آبادی 22 کروڑ 85 لاکھ 67 ہزار 704 ہے جس میں سے 12 کروڑ 58 لاکھ 53 ہزار 762 شہری کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں۔ باقی 10 کڑوڑ کو ویکسین کیوں نہیں لگنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 68 امواتپاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 68 اموات ہوئی ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »