ملک کی آبادی کتنی ہے اور کتنے افراد کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کی آبادی کتنی ہے اور کتنے افراد کرونا ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں؟ ARYNewsUrdu

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کے 6 کروڑ 67 لاکھ 93 ہزار 476 افراد ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں، صونہ سندھ کے 2 کروڑ 81 لاکھ 60 ہزار 825 اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے 1 کروڑ 91 لاکھ 42 ہزار 914 رہائشی ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں۔

ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے 64 لاکھ 36ہزار 556 رہائشی، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 14 لاکھ 61 ہزار 834 رہائشی، آزاد کشمیر کے 27 لاکھ 49 ہزار 673 رہائشی اور گلگت بلتستان کے 11 لاکھ 8 ہزار 484 رہائشی ویکسی نیشن کے لیے اہل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باقی 10 کڑوڑ کو ویکسین کیوں نہیں لگنی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ہر طرح کی دہشت گرد کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے:شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کی حلف برداری کی تقریب ملتویPunjab Chief Minister-designate Malik Asad Khokhar's swearing-in ceremony postponed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محرم اور سیاسی سرگرمیوں کی سیکورٹی آزاد کشمیر حکومت کی پاک فوج تعینات کرنے کی درخواستمحرم اور سیاسی سرگرمیوں کی سیکورٹی، آزاد کشمیر حکومت کی پاک فوج تعینات کرنے کی درخواست AzadKashmir Govt Request Pakistan Deploy Troops Muharram Political Activities MoIB_Official OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ویکسی نیشن کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے: معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطانصحت کے بارے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے اور کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے یومیہ دس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان الزامات بے بنیاد پاکستان کا موقف نہ سننا دکھ کی بات ہے:دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے نمائندے نے عالمی برادری کو گمراہ کیا، دکھ کی بات ہے کہ پاکستان کو سلامتی کونسل میں موقف پیش نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اب مستقبل بلاول بھٹو زرداری کا ہے، منظور وسان کی بڑی پیش گوئیاںمشیر زراعت منظورحسین وسان نے نئی پیش گوئیاں کردیں، انہوں نے کہا کہ اب مستقبل بلاول بھٹو زرداری کا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »