اب مستقبل بلاول بھٹو زرداری کا ہے، منظور وسان کی بڑی پیش گوئیاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر زراعت منظورحسین وسان نے نئی پیش گوئیاں کردیں تفصیلات جانیے: Dailyjang

، بلاول بھٹو نوجوان ہے اس نے ہی وزیراعظم بننا ہے باقی عمران خان اور نواز شریف ستر سال کراس کر چکے ہیں۔

منظور وسان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کے حوالے سے پیشگوئی کی کہ شیخ رشید جیسے وزراء دوسری پارٹی میں جائیں گے انکو اپوزیشن میں نہیں اقتدار میں رہنا ہے پارٹی تبدیل کریں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منظور وسان نے شیخ رشید سے متعلق نیا خواب دیکھ لیااپنے بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے متعلق نیا خواب دیکھا ہے۔ ٹرک تو نہیں الٹا 😂😂😂 دیکھنے دو منظور کو خواب دراصل یہ لوگ خوابوں کی دنیا سے نکلنا ہی نہیں چاہتے تو یہ اچھا موقع ہے ان کو سویا رہنے دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ماہ کی پیش قدمی، طالبان افغانستان کے کن، کن حصوں پر قابض ہو چکے ہیں؟ - BBC News اردوافغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ دو ماہ میں جتنے علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اتنا وہ سنہ 2001 میں اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد سے کبھی نہیں کر سکے تھے۔ بی بی سی نے ہر روز بدلتے نقشے پر نظر ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ ✌✌✌✌ Your news have zero credibility, I always feel that way about any of the headlines you bring up here on twitter BBC Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محمد اسماعیل خان: ’ہرات کا شیر‘ جو طالبان کی پیش قدمی روکے ہوئے ہے - BBC News اردوگذشتہ دو ہفتوں میں سابق افغان جنگجو اسماعیل خان نے ہتھیار دوبارہ اٹھائے ہیں، اور ایک ملیشیا منظم کر کے وہ ہرات میں طالبان کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ InshaAllah this Lion shall also fell in to the Talibans hands اس بغیرت کوتواتنابگایاھےیھ چلاھواکارتوس ھےطورن اپنی زیندگی کی آخری سانسیں لےرھاھے پدر هرات💪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

محمد اسماعیل خان: ’ہرات کا شیر‘ جو طالبان کی پیش قدمی روکے ہوئے ہے - BBC News اردوگذشتہ دو ہفتوں میں سابق افغان جنگجو اسماعیل خان نے ہتھیار دوبارہ اٹھائے ہیں، اور ایک ملیشیا منظم کر کے وہ ہرات میں طالبان کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ InshaAllah this Lion shall also fell in to the Talibans hands اس بغیرت کوتواتنابگایاھےیھ چلاھواکارتوس ھےطورن اپنی زیندگی کی آخری سانسیں لےرھاھے پدر هرات💪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

منظور وسان نے شیخ رشید سے متعلق نیا خواب دیکھ لیااپنے بیان میں منظور وسان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے متعلق نیا خواب دیکھا ہے۔ ٹرک تو نہیں الٹا 😂😂😂 دیکھنے دو منظور کو خواب دراصل یہ لوگ خوابوں کی دنیا سے نکلنا ہی نہیں چاہتے تو یہ اچھا موقع ہے ان کو سویا رہنے دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر بھروسہ، کورونا ویکسی نیشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، سروے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر بڑھتا ہوا اعتماد اب انسانی جانوں کا دشمن بننے لگا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »