ملک بھر میں مثبت کرونا کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں مثبت کرونا کیسز کی شرح میں کمی آنے لگی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا شکار ہوکر لقمہ اجل بننے والے افراد کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔

نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 86 کرونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 3 ہزار 884 افراد مہلک وبا کا شکار ہوگئے۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 49 ہزار 506 افراد کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

چوبیس گھنٹے میں ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کے وائرس سے متاثر ہونے کے بعد ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 84 ہزار 427 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک روز میں 86 افراد کی اموات کے بعد ملک بھر میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 84 ہزار 427 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پورا سال ہی محرم رہے تو کورونا کبھی بھی نہ پھیلے۔۔۔

جی یہ مخصوص تبدیلی مخصوص ٹولے کے لیے ہوتی ہے

test kam ho rahe hain cases ziada he aaty hain.

محرم الحرام کے آتے ہی کرونا میں کمی آتی ہے۔لعنتی میڈیا

ARY NEWS The world Best News Channel ✨❤❤❤✨

Muhram a gaya hai 10 don badd tezi ho gi

Jab Muharam ka mahena start hojata he to Corona cases b kam hone lagte he.

Aaj kami Ari hai 10 din bad bht tyze bhi Aygi

pata hai jis waja se kami aa rahi ahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی برقرار : وباء سے مزید68افراد جاں بحقکورونا کی چوتھی لہر میں تیزی کے بعد مثبت کیسزکی شرح 8 اعشاریہ صفر نو فیصدتک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں چار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی - ایکسپریس اردوربیع الاول کے مہینے میں زیادہ بکنگ کروائی جارہی ہیں بعد میں جب نوکریاں آنی ہیں تو آپ لوگوں نے ہی کہنا ھے Online_Doctors_are_not_Allowed کچھ شرم کرلو خود غرض اور اقتدار کے پجاریو 20 مہینے تو برباد کر ہی چکے ہو اب ہی کچھ رحم کرلو اپنی رعایا پر ImranKhanPTI SMQureshiPTI CMPunjabPK ShkhRasheed takeUsBackToChina پاکستان د تروریزم ځاله ده. SanctionPakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں عمرے کی بکنگ شروعسعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کےلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے GovtofPakistan MoIB_Official HajMinistry KSAMOFA fawadchaudhry Big news
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ انتخابات میں بلوچستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کی شرح7 فیصد، 53 امواتپاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم - ایکسپریس اردوقیدی اپنے اہل خانہ سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملاقات کرسکیں گے، آئی جی جیل خانہ جات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »