پاکستان میں کورونا مثبت کی شرح7 فیصد، 53 اموات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک بھر میں ایک دن میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 858 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 53ہزار528 ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے چار ہزار 40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 71 ہزار 620 ہو گئی جبکہ کورونا سےاموات کی تعداد 23 ہزار 918 تک جاپہنچی ہے۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ چار سو، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 48 ہزار 619، پنجاب میں تین لاکھ 64 ہزار 680 تک جا پہنچی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 90 ہزار 660، بلوچستان میں 31 ہزار 177، آزاد کشمیر میں 27 ہزار 288 اور گلگت بلتستان میں 8 ہزار 796 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی کورونا کی روک تھام میں این سی او سی کے کردار کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے این سی او سی نے قومی حکمت عملی کے تحت کورونا وبا سے تحفظ کے لیے کاوشیں کیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے 500
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی برقرار : وباء سے مزید68افراد جاں بحقکورونا کی چوتھی لہر میں تیزی کے بعد مثبت کیسزکی شرح 8 اعشاریہ صفر نو فیصدتک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ایک دن میں چار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے 4 ہزار 40 نئے کیسز رپورٹ، 53 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 4 ہزار 40 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 53 مریضوں کی اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کی نائجیرین قسم کے کیسز سامنے آگئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے جو کہ کورونا کی بھارتی قسم (ڈیلٹا ویریئنٹ) کی وجہ سے آئی ہے تاہم اب انکشاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے اب تک 74 ڈاکٹرز انتقال کر گئے، شہریوں سے احتیاط کی اپیل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »