سعودی عرب کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 10ملین افرادی قوت درکارلیکن زیادہ تر لوگ کس ملک سے ہوں گے؟ پتہ چل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ،اسلام آباد  (آئی این پی) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سعودی ویژن پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے  مطلوبہ ورک فورس کا زیادہ حصہ پاکستان

سے لیاجائیگا،سعودی عرب کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 10ملین افرادی قوت درکارہوگی،سعودی عرب پاکستان کوسعودی ڈویلپمنٹ فنڈسے500ملین ڈالرفراہم کرے گا، رقم کو پاکستان میں انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ،آبی وسائل کی ترقی پر خرچ کیا جائیگا.

جدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا وزیراعظم کی ولی عہد سے ملاقات ہوئی ہے کابینہ اراکین موجودتھے، میری سعودی وزیرخارجہ کیساتھ بھی نشست ہوئی، ملاقاتوں کاماحول انتہائی دوستانہ تھا، ولی عہدخودوزیراعظم کاخیرمقدم کرنے تشریف لائے،وزیرخارجہ نے کہا کہ وفودکی سطح پرمذاکرات کے بعدہماری ایک اسمال گروپ ملاقات ہوئی، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان،آرمی چیف اورمیں خود موجود تھا، اس دوران افغان امن عمل سمیت خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا.

انہوں نے کہا کہ ہم نے اوآئی سی اوراس کی آئندہ سمت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم نے سعودی ولی کودورہ پاکستان کی دعوت دی جوقبول کی جبکہ سعودی ہم منصب کوبھی پاکستان آنے کی دعوت دی انہوں نے قبول کی ہے، عیدکے بعددورہ پاکستان کے خدوخال طے کر نے کیلئے سعودی وفد تشریف لائیگا، مجموعی طورپریہ دورہ سعودی عرب انتہائی سود مند رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہAisa kya Hoga Es douray Mn 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات سعودی تعاون کا شکریہ ادا کیاShah Mahmood Qureshi met his Saudi counterpart and thanked him for Saudi cooperation
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی آمد جلد شروع ہوجائے گی -سعودی عرب میں نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے 17 مئی 2021 سے غیرملکی سیاحوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاریوزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اعلامیہ جاری Read News PMImranKhanInKSA SuadiaArabia Jeddah رئيس_وزراء_باكستان_في_السعودية PMIKinKSA KSAembassyPK KSAMOFA ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »