شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقات سعودی تعاون کا شکریہ ادا کیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

ریاض: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جدہ میں سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات ہوئی ، جس میں وزیرخارجہ نے شاہ سلمان کی قیادت میں سعودی عرب کی ترقی کو سراہا۔ وزیرخارجہ نے دو طرفہ معاونت اور عالمی سطح پر سعودی تعاون کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ خاتون اول بشریٰ بی بی ، کے پی اور سندھ کے گورنر ، وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے ملاقاتریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جدہ میں سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ملاقات ہوئی ، جس میں وزیرخارجہ نے سعودی عرب کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب پاکستان کو 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا، شاہ محمود قریشی | Abb Takk NewsFitrana🤣🤣🤣 Whatever...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے سیاسی تعلقات مستحکمولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کرینگے شاہ محمود قریشیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی عرب سے پاکستان کے سیاسی تعلقات ہمیشہ سے ہی مستحکم رہے ہیں ، سعودی ولی عہد جلد پاکستان جناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورۂ سعودی عرب غیر معمولی نوعیت کا تھا، نتائج جلد سامنے آئیں گے ، شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا دورہ غیر معمولی نوعیت کا تھا جس کے نتائج جلد سامنے آئیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Thousands of Israeli Jews singing about revenge, chanting, 'Yimanch shemam ( may their names be erased),' dancing as a fire burns on the Masjid Al-Aqsa compound. And if you are still silent in this matter then you are in ally with the oppressors. AlAqsa یہاں شاعر کی مراد یہ ھے کہ زکوۃ فطرانہ لینے گیا تھا فطرانے کےچاول آگئے ھیں باقی بھیک بھی آجائے گی محترم۔ کسی غلط فہمی نہ رھیں ان کو پینٹاگون کنٹرول کرتا ھے۔ آپ کو میٹھا زھر دیا گیا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دورے سے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھر گیا: شاہ محمود قریشی🤔 ایک ارب ڈالر جب واپس کئے تھے , تو یوتھیے کہتے تھے سعودی کی غلامی سے نجات دلا دیا ملک کو نیازی نے لعنت ہے تمہارے منہ پر درگاہ پر چندے سمیٹنے کی عادت جن لوگوں کو ہو وہ زکوۃ اور فطرہ لینے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »