سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی آمد جلد شروع ہوجائے گی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کی آمد جلد شروع ہوجائے گی ARYNewsUrdu

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادی ھیفا نے خصوصی پروگرام سؤال مباشر کو انٹرویو میں کہا کہ سیاحت کا شعبہ 2019 سے غیرملکی سیاحوں کاخیر مقدم کررہا ہے البتہ کورونا وبا کے زمانے میں پہلا ہدف سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکیوں کی صحت و سلامتی بن گیا۔

93نئی سیاحتی کمپنیاں سعودی عرب میں قائم ہوئی ہیں، سعودی حکومت نے وبا کے مسائل سے نمٹنے کے لیے 120 ارب ریال کی ترغیبات دیں۔ داخلی سیاحت کو موسم گرما کے دوران 33 فیصد فروغ ملا ہے۔ شہزادی ھیفا نے کہا کہ عالمی سطح پر دنیا بھر کے ممالک کی پیداوار میں سیاحت کا حصہ 9.7 فیصد ہے۔ سیاحتی اعتبار سے کامیاب ترین ممالک کے یہاں قومی پیداوار کا حصہ 10 سے 12 فیصد تک ہے۔ سعودی عرب 2030 میں سیاحت کے حصے کا تناسب عالمی شرح تک لے جانے میں کامیاب ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی اور سعودی عرب کی مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمتانقرہ / ریاض (92 نیوز) ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی گئی۔ترک صدر اردوان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیمسعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم Read News pakistan islamabad Saudivision2030 Saudi KSAmofaEN Ration PakistaniFamilies KSAembassyPK WaqtnewsUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران کی سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق - ایکسپریس اردوبرطانوی اخبار نے گزشتہ ماہ دونوں ممالک کے درمیان بغداد میں مذاکرات ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کی تردید کی گئی تھی TopTrendsWatch خبر تو اچھی ہے مگر جھنڈا عراق کا لگا دیا کسی نالائق نے. 😊 Good effort جھنڈا عراق کا لگا کے خبر ایران کی دینے والی قابل ایکسپریس نیوز کی ٹیم کو سو لتروں کی سلامئ !
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیمسعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم، شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے پاکستان کے 20,700 مستحق گھرانوں میں اشیاء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی گئیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی طرف سے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »