سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم Read News pakistan islamabad Saudivision2030 Saudi KSAmofaEN Ration PakistaniFamilies KSAembassyPK WaqtnewsUpdates

شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے پاکستان کے 20,700 مستحق گھرانوں میں اشیاء خردونوش کی تقسیم کا عمل مکملکر لیا گیا اسلام اباد شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے 20700 فوڈ پیکج تقسیم کئے گئے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان کے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوئے۔ اس فوڈ پیکج میں تمام تر ضروری اشیاء

خردونوش شامل تھی۔ ایک فوڈ پیک 41 کلوگرام پر مشتمل تھا۔ جس میں 20 کلو فائن آٹا ،5کلو چاول ، 5لیٹر کوكنگ آئل ،2 کلو بیسن ،2کلو کھجور ،5کلو چینی اور 1 کلو چائے اور جام شیریں شامل تھی۔ جس کا مجموعی وزن ٹن بنتا تھا اور مالیت1 ملین ڈالر تھی۔ جو کہNDMA ، مقامی حکومت کے تعاون سے صوبہ بلوچستان کے 10 اضلاع میں شفاف طریقے سے تقسیم کیا گبا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیمسعودی عرب کی جانب سے 20 ہزار سے زائد پاکستانی خاندانوں میں راشن تقسیم، شاہ سلمان کے فلاحی امدادی ادارے کی طرف سے پاکستان کے 20,700 مستحق گھرانوں میں اشیاء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال، 3 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے 40 سال سے کم عمر افراد کی اموات میں اضافہ صورتحال خطرناکاین سی او سی کے سربراہ نے مزید بتایا کہ آبادی کے سب سے کمزور حصے میں ویکسی نیشن پر توجہ کی ضرورت ہے، کورونا سے اموات میں عمر کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے، ٹھوس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں 12 سے 15 سال کے نوجوانوں کیلئے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازتنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے 12 سے 15 سال کی عمر کے نوجوانوں کے لیے دو قسم کی ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ جھوٹی خبروں سے پرہیز کریں امریکہ میں ابھی تک صرف سولہ سال سے اوپر کے افراد کا ویکسین لگ رہی ہے وہ بھی جن کے پاس شناختی کار ڈ بنا ہوا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »