\u0645\u0644\u06a9 \u0628\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0639\u0644\u06cc\u0645\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u062f\u0634 \u0645\u06cc\u06ba 23\u0645\u0626\u06cc \u062a\u06a9 \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سے قبل تعلیمی ادارے 17 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ Read more: DawnNews coronavirus

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کرتے ہوئے 23 مئی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے فیصلے پر 18 مئی کو نظرثانی کی جائے گی جس کے بعد ادارے کھولنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔چاند رات کو کاروبار بند ہو گا، صدر مملکت عارف علویہفتہ کو ایوان صدر سے جاری ویڈیو بیان میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ حکومت نے 10 سے 15 مئی تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے لہٰذا عوام سے اپیل ہے کہ وہ اس دوران گھروں میں رہیں اور کورونا کی وجہ سے احتیاط کریں۔

صدرمملکت نے کہا کہ پڑوسی ملک بھارت اور دیگر ممالک میں کورونا میں وائرس میں تیزی آگئی ہے، بھارت میں وباعروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ سری لنکا اور نیپال سمیت کئی ممالک میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔