سعودی عرب میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کی موجیں لگ گئیں لاکھوں اقامے جاری کردیئے گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

جنیوا : سعودی عرب نے کہا ہے کہ اس نے انسانی بنیادوں پر 50 ہزار افراد کو شہریت اورغیر قانونی طور پر مقیم 8 لاکھ افراد کو اقامے جاری کئے ہیں۔سعودی خبرساں ادارے کے مطابق سعوی عرب نے یہ بات یو این رفیوجی کمیشن کے تحت جنیوا میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں کہی ہے۔سعودی عرب کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کمیشن کے نائب سربراہ عبد العزیز بن عبد اللہ الخیال نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں نا معلوم والدین سے پیدا ہونے والے بچے کو فوری طور پر شہریت دی جاتی...

اس کی سرکاری نگرانی میں پرورش اور تعلیم کا اہتمام کیا جاتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے دنیا بھر میں نقل مکانی پر مجبور ہونے والوں کے لیے اب تک 18 بلین ڈالر جبکہ صرف شامی پناہ گزینوں کے لئے 160 ملین ڈالر کے عطیات دے چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم، انتہائی افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔شرعی عدالت میں غلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیاریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان خاموش مذاکرات کا انکشافنیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے، مذاکرات اگرچہ بالواسطہ ہیں لیکن اس کے باوجود اسے شاندار پیشرفت کہا جاسکتا ہے۔ good news یا اللہ انکو کامیابی حاصل ہو ایران سعودی عرب کا آپس میں مذاکرات کرنا سامراج کی ناکامی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پراسرار تہذیب کے راز جاننے کی کوششبین الاقوامی ماہرین کی ایک ٹیم سعودی عرب کے آثارِ قدیمہ کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے ایک ملک گیر جائزہ لے رہی ہے تاکہ وہاں کی ماضی کی پر اسرار تہذیب کے رازوں کو سمجھ سکیں۔ Saudia maay fahashi as Muslim country suit nahi krti 😷 😷
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی فیشن ڈیزائنر کے ملبوسات کی پیرس نمائش میں دھومسعودی فیشن ڈیزائنرکے ملبوسات کی پیرس نمائش میں دھوم SaudiArabia SaudiDesigner FashionDesigner HonaydaSerafi Paris ParisFashionWeek HonaydaOfficial KingSalman saudiarabia rbalsaud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے جرم ایسا کہ جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں11:46 AM, 8 Oct, 2019, بین الاقوامی, اسلام آباد: سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم۔غلام قمر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »