سعودی عرب کی پراسرار تہذیب کے راز جاننے کی کوشش

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی پُر اسرار نوبتین تہذیب سے ہٹتا پردہ

پرشکوہ نوبتین ثقافت جزیرہ نما عرب اور موجودہ شام کے علاقے میں قرون اولیٰ میں آباد تھییہ افراد جزیرہ نما عرب کے شمال میں اور قدیم عراق کے جنوب میں چوتھی صدی قبل مسیح سے لے کر سنہ 106 بعد از مسیح تک آباد رہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’میں نے اس سے قبل کی دیدان اور لحیان تہذیبوں پر زیادہ توجہ دی تھی۔ لیکن اب العلا کے لیے قائم کیا گیا شاہی کمیشن اس سے بڑے منصوبے میں شامل ہو گیا ہے تاکہ یہ بغور سمجھا جا سکے کہ یہ قدیم معاشرے کس طرح پروان چڑھے تھے۔‘ لیکن قدیم دور کے حوالے سے سعودی عرب کے بارے میں بہت کم معلومات ڈھونڈی گئی ہیں۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ہماری تلاش کس طرح قدیم تاریخ کو تبدیل کرے گی، لیکن اس بات کا کافی امکان ہے کہ یہ دریافتیں قدیم تاریخ کے بارے میں نئے تصورات کو جنم دیں۔

دو سے تین ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے آکسفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ آثارِ قدیمہ سے وابسطہ جیمی کوارٹرمین اب تک ساڑھے گیارہ سو کے قریب جگہوں کا سروے کر چکے ہیں۔ اسے عموماً نقصانات سے بچنے والا سروے کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مستقبل میں کوئی ایسا تعمیری کام نہ کیا جائے جو آثارِ قدیمہ کے قریب کیا جائے اور ان سے انھیں نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saudia maay fahashi as Muslim country suit nahi krti 😷 😷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی تقریب سے پہلے دولہا کی دلہن کی سہیلی کے ساتھ جنسی زیادتینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں شادی سے قبل دولہا نے اپنی ہونے والی بیوی کی بہترین Shame
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائشجاپان کی شاہی پریڈ کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی کی نمائش Japan RoyalParade Car Toyota Century Exhibition JapanRoyalParade Display
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان خاموش مذاکرات کا انکشافنیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان خفیہ مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے، مذاکرات اگرچہ بالواسطہ ہیں لیکن اس کے باوجود اسے شاندار پیشرفت کہا جاسکتا ہے۔ good news یا اللہ انکو کامیابی حاصل ہو ایران سعودی عرب کا آپس میں مذاکرات کرنا سامراج کی ناکامی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم، انتہائی افسوسناک خبرآگئیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔شرعی عدالت میں غلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی فیشن ڈیزائنر کے ملبوسات کی پیرس نمائش میں دھومسعودی فیشن ڈیزائنرکے ملبوسات کی پیرس نمائش میں دھوم SaudiArabia SaudiDesigner FashionDesigner HonaydaSerafi Paris ParisFashionWeek HonaydaOfficial KingSalman saudiarabia rbalsaud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’بیٹے کے علاج کے لیے پانچ برس کی بیٹی بیچ دی‘خشک سالی سے متاثرہ افغان والدین کی داستان جنھوں نے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے 3500 ڈالر کے عوض اپنی پانچ برس کی بیٹی کا رشتہ کر دیا اور وہ دوبارہ بھی ایسا کرنے کو تیار ہیں۔ افسوس.. امریکہ اور مغرب کی دہشت گردی کے نام پر جنگ نے افغانستان کو اس حال پر پہنچا دیا.. جس جس ملک میں امریکی اور مغربی مملاک نے دہشت گردی کے نام پر جنگ کی ہے، وہ ملک تباہ و برباد ہو گیا ہے استغفر اللہ ، اے میرے اللہ تمام مسلمانوں کے ردزق میں برکت اور کشادہ گی عطاء فرمائیے ، ہم کو اپنی پناہ میں رکھ لیجئے ، آمین 😧
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »