سعودی عرب میں غیرملکیوں کا اپنی فیملیز کو ساتھ رکھنا مزید مشکل ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں 2017ءسے تارکین وطن کے اہل خانہ پر ماہانہ کی بنیادوں پر فیس

عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں نے اپنے اہل و عیال کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔فیس کا آغاز 100ریال ماہانہ سے کیا گیا تھا جس میں ہر برس 100ریال

ماہانہ اضافہ کیا جاتا ہے۔اس فیس کا قانون جولائی 2020 تک کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس حساب سے جولائی 2020ءمیں تارکین کے اہل خانہ پر عائد فیس فی فرد 400 ریال ماہانہ ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب میں گرفتارلاہور (ویب ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی عارف کو انٹرپول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر شادی شدہ ہوٹل میں کمرہ لےسکیں گےماضی میں سعودی عرب میں جوڑوں کو شادی شدہ ہونے کے کاغذی ثبوت فراہم کرنے پڑتے تھے تاہم نئے قوانین کے مطابق غیر ملکیوں کے لیے اس حوالے سے نرمی کی گئی ہے۔ Bs ab is ki kami reh gi thi bas hun he bera gharaq hoyga سعودیہ حکومت نیازی فارمولے پر عمل کرتی ہوئی اپنی معیشت مستحکم کرنے جارہی ہے۔ اسلام کے مرکز سعودی عرب میں غیر ملکی سیاح غیر محرم مرد و عورت 🏨 کے کمرے میں ایک ساتھ اکٹھے رہ سکیں گے۔ پاک سر زمین پر اب عیاشی (کسنگ ود ریپ) مہیا کرکے معیشت کو مضبوط کیا جاۓ گا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس کا مفرور ملزم سعودی عرب سے گرفتار، ملتان پولیس کے حوالےملتان : قندیل بلوچ قتل کیس کے مفرور ملزم مقتولہ کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے ملتان پہنچا دیا گیا، ملزم سے متعلق الگ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Allah ke waaste is ki tasveeren upload na karen, log gunehgar honge aur aap bhi...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: اشتہاری ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: مفرور ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قدیل بلوچ قتل کیس، اشتہاری ملزم سعودی عرب سے ملتان منتقلقدیل بلوچ قتل کیس، اشتہاری ملزم سعودی عرب سے ملتان منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »