قندیل بلوچ قتل کیس کا اشتہاری ملزم عارف انٹرپول کی مدد سے سعودی عرب میں گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی عارف کو انٹرپول

کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مقتولہ قندیل بلوچ کا بھائی عارف قتل کے مقدمے میں نامزد تھا جو فرار ہو کر سعودی عرب چلاگیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ عدالت کی جانب سے ملزم کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا جس کے بعد انٹرپول کی مدد سے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے ملتان منتقل کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کو ملتان

کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں عدالت نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں مفتی عبدالقوی کو بری کیا گیا جبکہ ماڈل کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو ملتان کے علاقے مظفرآباد میں قتل کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس،مفرور بھائی بھی گرفتارپولیس کے مطابق مفرور ملزم محمد عارف کو انٹر پول کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا۔ سعودی عرب فرار ہونے والے ملزم عارف کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ Good Zindabad FIA &police
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس کا مفرور ملزم سعودی عرب سے گرفتار، ملتان پولیس کے حوالےملتان : قندیل بلوچ قتل کیس کے مفرور ملزم مقتولہ کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے ملتان پہنچا دیا گیا، ملزم سے متعلق الگ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Allah ke waaste is ki tasveeren upload na karen, log gunehgar honge aur aap bhi...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتارKabhi Interpol k zariye Altaf Hussain ko bhi pakar kar lao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: اشتہاری ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: مفرور ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قدیل بلوچ قتل کیس، اشتہاری ملزم سعودی عرب سے ملتان منتقلقدیل بلوچ قتل کیس، اشتہاری ملزم سعودی عرب سے ملتان منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »