قندیل بلوچ قتل کیس،مفرور بھائی بھی گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے مطابق مفرور ملزم محمد عارف کو انٹر پول کی مدد سے سعودی عرب سے گرفتار کیا گیا۔ سعودی عرب فرار ہونے والے ملزم عارف کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

عدالت کی جانب سے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اس سے قبل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے کیس کا فیصلہ ہونا باقی ہے، جس کا علیحدہ چالان عدالت پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مقتولہ سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے قتل کے دوسرے روز بھائی محمد وسیم نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نے اپنی بہن کا قتل کیا ہے کیوں کہ اس کی وجہ سے بلوچ برادری کا نام خراب ہوا۔ بھائی محمد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ قندیل نے سوشل میڈیا پر غیر مناسب تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔پولیس کے سامنے محمد وسیم نے یہ بھی بتایا کہ اسے دوسرے بھائی محمد عارف نے قندیل کو قتل کرنے کا کہنا ہے، جو قندیل کی حرکتوں پر شرم محسوس کرتا ہے۔ محمد وسیم کا کہنا تھا کہ اسے قندیل کو قتل کرنے...

قتل کے مقدمے میں مذہبی اسکالر مفتی قوی سمیت عبدالباط، ظفر اقبال، اسلم شاہین اور حق نواز کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good Zindabad FIA &police

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندیل بلوچ قتل کیس کا مفرور ملزم سعودی عرب سے گرفتار، ملتان پولیس کے حوالےملتان : قندیل بلوچ قتل کیس کے مفرور ملزم مقتولہ کے بھائی عارف کو سعودی عرب سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے ملتان پہنچا دیا گیا، ملزم سے متعلق الگ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ Allah ke waaste is ki tasveeren upload na karen, log gunehgar honge aur aap bhi...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتارKabhi Interpol k zariye Altaf Hussain ko bhi pakar kar lao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: اشتہاری ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: مفرور ملزم عارف سعودی عرب سے گرفتار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”ثاقب نثار جب چیف جسٹس تھے تو مجھے خاندان والوں کے سامنے کہنے لگے تمہارے خلاف سوموٹو لوں گا کیونکہ میرے بھائی کو تم سے کم تنخواہ ملتی ہے “لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے ڈاکٹر سعید اختر نے This is Pakistan Top justified personality.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ قتل کیس: انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتارKabhi Interpol k zariye Altaf Hussain ko bhi pakar kar lao
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »