سری نگر کی گلیوں کو بھارت کا قبرستان بنا دیں گے، سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری نگر کی گلیوں کو بھارت کا قبرستان بنا دیں گے، سراج الحق LetsUniteForKashmir

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس طرح کابل کو امریکیوں کا قبرستان بنایا اسی طرح سری نگر کی گلیوں کو بھارت کا قبرستان بنا دیں گے۔

حیدرآباد میں کشمیر بچاؤ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کے کرفیو کو ستر روز گزر گئے حکومت نے کوئی لائحہ عمل اختیارنہیں کیا، ستردنوں میں سری نگراجتماعی قبربن چکی ہے،80 لاکھ لوگوں کیلئے سانس لینا محال ہے ،کھانا، ادویات ختم ہوچکی ہیں، خواتین اپنے بچوں اور بھائیوں کی لاشیں اٹھا رہی ہیں،کشمیری صرف پاکستان سے الحاق کیلئے ظلم و ستم سہہ رہے ہیں مگر ہمارے حکمران معیشت بچانے میں لگے ہوئے...

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ 72 سالوں سے کشمیری عوام جدوجہد کررہے ہیں جو صرف آزادی کے لیے ہے آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ 7 سال کا بچہ بھی سری نگر میں دشمن کا مقابلہ کررہا ہے،کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں، اعلان کرتا ہوں کہ حکومت پاکستان اقوام متحدہ کی طرف نہ دیکھے، ٹرمپ ہمارے ساتھ ثالثی نہیں کرے گا، ٹرمپ کی کشتی خود امریکا میں ڈوب رہی ہے اور وہ پاکستانی حکومت کا ساتھ دینے کی باتیں کررہا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم کے رویئے اور وزراء کے بیانات نے قومی وحدت کو سبوتاز کیا، وزیراعظم نے ایک دن بھی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا مگر بیرون ملک جارہے ہیں، حکومت تمام جماعتوں کو اکٹھا کرکے ایک موقف اپناتی، ہم نے حکومت کو کہا ہے کہ اگر پاکستان بچانا ہے تو اس کی حفاظت کی لڑائی سرینگر میں لڑنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kab banaye gay bato se kuch nai hota

Nice joke g... Abhi tak tou India nay hi kashmireyon ka qabristan banaya howa hy.. Ye sirf garajnay waley hain barasnay waly nhi..

کچھ پاکستانيوں مین کار نامے انجام دے ہین جو کشمیر مین کرین گے !

پاکستان بننے سے بھی پہلے کے آپ بنا رہے اور ہم دیکھ رہے😒

بیان بازی سے اگےکچھ نہیں۔ جماعت اسلامی بیان بازی ایکسپرٹ ہے۔

تھوڑی دیر صبر کرجا۔آج آخری قسط لگنی ہے ڈرامے کی۔

پہلے سرینگر جاو تو سہی،پاکستان میی بیٹھ کر بڑھایی مارنے کا کوی فایدہ نہیی پہلے آگے جاو عوام پیچھے آییی گی

Wah g wah

Insha-ALLAH

It’s gonna turn into a famous tourist spot operated by Americans!

ھاھاھاھاھاھا ٹوپی ساری عمر سیدھی نہیں ہوئی اور قبرستان بنائیں گے ۔۔۔ رانگ نمبر کہیں کے ۔۔ لوٹے مولبی

Oh mama in ko jalaty hain dafnaty ni

واجد حسینہ 😁😁😁

کب؟؟ جب وہ کشمیریوں کا قبرستان بنا چکے ہوں گے

کب اور کیسے منہ سے تو ہوگا نہی ؟

5 lakh rs per shaheed ... aj tak yaad hai hamain ... munafiq ho tum loug .. Allah poochay gah tum logoon sey

bkws !

Lambi lambi

Yeh baba kaya cheez hai ? Matlab kuch b bolta hai

Kb

When

60+ day se kashmir mai zulm ki inteha ho rahi hai aur ek nahi tamam political parties sirf baatein hi kar rahi hain

Aram sai... 😂

Kab

نیازی نے صرف بول کے دیکھایا ہے ہم کر کے دیکھائیں گے

Doctor afiya Azad kara jesy ye Allah walon kam hy bagoro ka nh Dob k maro Cholo br pani me tm sb

PlayStation mai!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیں گے، سربراہ پاک فضائیہ - ایکسپریس اردومسلح افواج ہراندرونی وبیرونی چینلجزسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہے، ایئر چیف بریکنگ نیوز حکومت مولانا فضل الرحمن کے تمام مطالبے ماننے پر مجبور.... نئے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا 2023 میں۔😪 I thought he was arifhameed15 at a glimpse. He resembles him so much. Jawab Dene Ka waqt Gaya ab unhe jawab Dene dijye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی شائق کی ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت وائرل - ایکسپریس اردوبیشتر بھارتی شائقین نے بھی اس درخواست کی حمایت کردی۔ But we dont want the butchers of our kashmiri brothers, sisters and children to come to Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ، 96 افسران کی تفصیلات طلب - ایکسپریس اردونیب نے آئی جی سندھ کو خط لکھ کر 96 پولیس افسران کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش کیے جانے کا کہا ہے Good job
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تناؤ کے درمیان چینی صدر کی دو روزہ غیر رسمی دورے پر بھارت آمد - ایکسپریس اردوچین مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بالخصوص لداخ کی تقسیم پر بھارت سے سخت نالاں ہے Iss se Muslims ko ye samjhna chahiye k kafir kabhi hamarey dost nhi ho saktey sirf apney faiedey k liye hamain use krtey ALLAH ka wasta abhi bhi waqt hai iss baat ko samjh lo Kal hi ispr ka bayan aaya taa k cheen ladhega lol 😂 😂 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ایران کشیدگی؛ وزیر اعظم ثالثی کیلیے ایران کا دورہ کریں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم ایرانی صدر سے ملاقات کے فوری بعد سعودی عرب بھی جائیں گےاور سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے Aflatoon Jumma junj naal 🤣🤣🤣 Abe apne mulk pe toh dehaan de.. Khud langar khanay khol raha hai aur dousron ki saalsi krwayega... 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قوم جاگ اٹھی، اسلام آباد کا ٹیپو سلطان سورہا ہے، سراج الحققوم جاگ اٹھی، اسلام آباد کا ٹیپو سلطان سورہا ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang Munafiq araha he ٹیپو سلطان جٹ قبیلہ کا دلیر کمانڈر تھا۔ Tweeto sultan kal he 15 tweet kiyey hain sachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »