فردوس اعوان نے عمران خان کو غریب کا سہارا قرار دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فردوس اعوان نے عمران خان کو غریب کا سہارا قرار دے دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کی معاو ن خصوص فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چوروں اور لٹیروں کو اصل جگہ پہنچایا ہے، غریب کا واحد سہارا عمران خان ہیں، باقی سب مداری ہیں اور قوم کو چونا لگانے میں مصروف ہیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پارلیمنٹ کو مضبوط اور با اختیار بنایاجائیگا، جبکہ وزیراعظم نوجوانوں کو خودمختار اور بااختیار بناناچاہتےہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے اپوزیشن پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس گمراہ ٹولے کو عوام کو گمراہ کرنے میں ناکامی ہوگی جبکہ عوام نےآپ کی نسل درنسل سے نجات حاصل کرنے کے لیے عمران خان کو ووٹ دیا ہے اور عمران خان قوم کا لوٹا ہوا پیسا ان سے بازیاب کرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج وزیراعظم مظلوم کشمیریوں کے سفیر بن کر ہر فورم پر کیس لڑ رہے ہیں اور وہ منگل کوسعودی عرب کے دورے پر جا رہے ہیں۔

معاون خصوصی نے میاں نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کےخط میں جولکھا ہے وہ آپ کابھائی بھی ماننے کو تیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو جہاں حلوےکی کشش کھینچ رہی ہے وہ وہیں کا رخ کر رہے ہیں، انہیں ملک کی نہیں حلوے کی فکر رہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیج میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا: فردوس عاشق اعوانجس حکومت کے ترجمان فردوس عاشق اعوان جیسے ہوں اسکا اللہ ہی حافظ۔ بابا بشیر بچپن کا بواۓ فرنڈ بہت یاد کر تا ھے کھتا ھے آ کر گنا چوس جاؤ Kosal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مارچ کشمیریوں کی آزادی کے لیے نہیں چوروں کی آزادی کے لیے ہے۔ تم جیسی گٹھیا عورت کو گھر بھیجنے کیلئے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشقوزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا:فردوس عاشق Pakistan pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن وسلامتی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ Let's arrest this man first!! Dy taali 😊 یہ ہے وہ دھرنا جہاں رات کا اندھیرا چھاتے ہی عزتیں لٹنا شروع ہو جایا کرتی تھیں اور اب اسی دھرنے والے کہتے ہیں کہ علما کا آزادی مارچ حرام ہے یہ تھا ان کا حلال دھرنا۔ لانگ مارچ میں بچوں کی شرکت پر ناراض ہونے والو تمہارے دھرنے میں تو بچے پیدا ہورہے تھے اور قادری گھٹی پلا رہے تھے بھول گئے ؟ چیک کرو 👇🙈😂🔥🔥
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشقوزیراعظم کا دورہ ایران خلیجی خطے میں امن کیلئے اہم ہوگا، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کا مارچ چوروں کی آزادی کیلئے ہے: فردوس عاشقنواز شریف کی گفتگو کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے، فردوس عاشق اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang 27 اکتوبر تک یہ سلیکٹڈ صبر کریں ریلے کٹوں کی حکومت ہے ۔ جو زیادہ بک بک کرے گا معاوضہ بڑھتا جائیگ ۔ بلی نہیں بلا بھی باہر آگیا تو واپس گھس جا بعد میں شکوہ نا کرنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »