کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیں گے، سربراہ پاک فضائیہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

کاکول:

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دے گی۔ کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انورخان موجود تھے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان سمیت دوست ممالک سعودی عرب، فلسطین، بحرین اور سری لنکا کے کیڈٹس کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہوئے شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اپنی قربانیوں پر فخر ہے، مسلح افواج نےقربانیاں دے کر ملک میں امن کو یقینی بنایا، مسلح افواج ہر اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئرچیف مجاہد انور خان نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس میں اعزازت تقسیم کیے، صدارتی گولڈ میڈل کمپنی سینئر انڈر آفیسر قاسم ایوب کو دیا گیا جب کہ خصوصی اعزازی شمشیر بٹالین سینئر انڈر آفیسر عثمان شاہد کو دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍

PRESENTLY GIVE ONLY ANSWER TO MATA DEVI OF PEACE .AND TAKE OUT YOUR FORCES FROM KASHMIR STATE

We are proud of you

I thought he was arifhameed15 at a glimpse. He resembles him so much.

Jawab Dene Ka waqt Gaya ab unhe jawab Dene dijye

بریکنگ نیوز حکومت مولانا فضل الرحمن کے تمام مطالبے ماننے پر مجبور.... نئے الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا 2023 میں۔😪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھرنا کل بھی غلط تھا اور آج بھی غلط ہے، لیگی رہنماملک احمد خان بول پڑےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے کہ عمران خان کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیچھے بھی جائیں، آگے بھی جائیںجب ہمارے قصبوں اور دیہات میں بجلی آئی تو اس کے ساتھ وہ سب کچھ بھی آیا جو ایجادات اپنے ساتھ لاتی ہیں، بہت کچھ یہ ماضی کے کباڑ خانے میں پھینک بھی... کالم پڑھئے: تحریر: عطا ء الحق قاسمی DailyJang ایک معصوم سوال ویسے انکل Vigra کے ریٹ کیا ہیں اجکل ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے عدالتی عمل پر کسی بھی ناخوشگوار ریمارکس کومسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا پشاور میں افغان قونصلیٹ بند کرنے پر ردعملاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ پشاور میں افغان قونصلیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ کو کبھی بھی دوران پرواز چائے یا کافی نہیں منگوانی چاہیے، ائیرہوسٹس نے ایسی وجہ بتادی کہ آپ یہ غلطی کبھی بھی نہ کریں گےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جہاز میں سفر کرتے ہوئے جراثیموں اور خطرناک بیکٹیریا سے بچنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چندہ، دھندہ اور اس کا انجام مندہ ہو گا آزادی مارچ پر مفتی عبدالقوی بھی میدان ...'چندہ، دھندہ اور اس کا انجام مندہ ہو گا' آزادی مارچ پر مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک گھنٹے سے بھی زیادہ دیر تک پلکیں نہ جھپکانے کا عالمی ریکارڈ - ایکسپریس اردوایک گھنٹے سے بھی زیادہ دیر تک پلکیں نہ جھپکانے کا عالمی ریکارڈ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »