نیب کا سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ، 96 افسران کی تفصیلات طلب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات شروع، نیب نے 96 پولیس افسران کو طلب کرلیا

نیب حکام نے سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا، نیب نے آئی جی سندھ سے 96 پولیس افسران کی تفصیلات مانگ لیں۔

نیب کی جانب سے سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جیز سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف مختلف شکایات پر انکوئری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب نے آئی جی سندھ کو ایک خط تحریر کرتے ہوئے 96 پولیس افسران کی تفصیلات مانگ لیں اور تمام متعلقہ افسران کو کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت سے متعلق بھی کہا گیا ہے۔

نیب کی جانب سے شہید پولیس آفیشلز کو دی جانے والی رقم کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیاہے کہ اب تک کتنے افسران اور اہلکاروں کو شہید قرار دیا گیا؟ تفصیلات فراہم کی جائیں، شہیدوں کا میڈیکل ریکارڈ، ہئیر شپ سرٹیفکیٹ اور معاوضے کی تفصیلات فراہم کی جائیں جب کہ پولیس اضلاع کو چیک کی صورت میں کتنی رقم دی جاتی ہے اس کی بھی تفصیلات دی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good job

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے سندھ پولیس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 96 پولیس افسران سے ریکارڈ طلبکراچی: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ پولیس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے 96 پولیس افسران سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسز میں گرفتاریوں کا فیصلہسندھ حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسز میں گرفتاریوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ - ایکسپریس اردوورلڈ بینک کا کراچی والوں کا معیارزندگی بہتری بنانے کیلیے 33ارب کا منصوبہ And how it will be repaid to world bank?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا ممکنہ دھرنا، اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخاسلام آباد:آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے جے یو آئی ف کے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دیں ، Gd work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر: پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتارسکھر: سندھ پولیس نے پولیس مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرفتار کرکے اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد برآمد کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »