نیب نے سندھ پولیس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 96 پولیس افسران سے ریکارڈ طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے سندھ پولیس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، 96 پولیس افسران سے ریکارڈ طلب

تفصیلات کے مطابق نیب نے سندھ پولیس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے شہید پولیس آفیشل کو دی جانیوالی رقم کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔

خط میں تمام متعلقہ افسران کو انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کتنے اہلکاروں اور افسران کو شہید قرار دیا گیا ہے؟ شہیدوں کا میڈیکل ریکارڈ، ہائیرشپ سرٹیفیکیٹ اور معاوضے کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے تاجروں کا احتجاج، پولیس نے راستے بلاک کردیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) مظاہرین کی ایف بی آر کے سامنے احتجاج کی کوشش، پولیس نے ایمبیسی روڈ پر روک لیا، ریڈ زون جانے والے راستے بند، بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ Suspended trader no protest go to home over saddened prayers respects ICT police victims 😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کتے کو مارنے والے اناڑی پولیس اہلکار نے بچی کو زخمی کردیاکراچی کے علاقے قائد آباد میں کتے کو مارنے کے لیے پولیس اہلکار کو گولی چلائی کتا مر گیا لیکن گولی واپس ہوکر بچی کو لگی جس سے وہ معمولی زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے 111 قتل کی وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر غلام نے کہاہے کہ ایم کیوایم لندن 3 sal say mqm london ki khusbu bhi song kir rangers her jaga mintoo main pohonch jati hay ya 3 sal tak kasay chopa raha or pakra bhi to badnam e zamana police nay
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نمرتا کیس، پولیس نے فارنزک رپورٹ جمع کرادینمرتا کیس، پولیس نے فارنزک رپورٹ جمع کرادی آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت کے معاملے پرایف آئی اے نے فارنزک رپورٹ پولیس کو بھجوا دی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- ’’بھارتی پولیس نے جوئیں نکالنے کیلئے بندر رکھ لئے ‘‘بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس افسر کے سر پر جوئیں تلاش کرنیوالے بندر کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »