سری لنکن کا قتل، ملزمان کی حمایت کرنیوالے کو قید و جرمانے کی سزا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے کیس میں گوجرانوالہ کی اے ٹی سی میں ملزمان کی حمایت کرنے والے شخص کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزم عدنان کو 1 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔کس نے پریانتھا کو قینچی، اینٹ ماری، لاش جلائی، ہجوم کو بلایا؟ پولیس نے پتہ لگا لیاواضح

رہے کہ گزشتہ ماہ سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد نے سری لنکن شہری پر مذہبی پوسٹر اتارنے کا الزام لگا کر ڈنڈے برسائے، اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، اس کی لاش کی بے حرمتی کی، گھسیٹا اور آگ لگا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل 7 مرکزی ملزمان نے اعتراف کر لیا پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ افسوسنا ک انکشافوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سات مرکزی ملزمان کے کردار کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری قتل کیس میں 7 مرکزی ملزمان کے حتمی کردار کا تعین کرلیا گیا - ایکسپریس اردوحملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توہین رسالتﷺ کی مرتکب خاتون کو موت کی سزا سنادی گئی - ایکسپریس اردومجرمہ نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز کلمات ادا کیے اور توہین رسالت کا جرم کیا چور کو چور کہنا چور کی گُستاخی ہے Aur amal ? Sunai to pakistan ki 74 sala tariq main buhut bar lekin ek bar el bar bhi amal na howa عدالتوں کو چاہیے کہ جلد ہی اس گستاخ کتیا کو سرِ عام پھانسی دی جائے نہیں تو عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق ایجنٹ اور اسکے حمایتی زلیل یورپ کے ڈالروں اور پاؤنڈ کے عوض اسے رہا کر دے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »