سری لنکا میں لاک ڈاؤن، نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں لاک ڈاؤن، نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند

بیان میں کہا گیا کہ بندرگاہ، طبی سروسز اور فوڈ ٹرانسپورٹ کو پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی جاری رہے گی جبکہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس مشکل وقت میں گھر میں رہ کر آن لائن سروسز فراہم کریں۔سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے گزشتہ ہفتے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہماری معیشت مکمل طور پر منہدم ہوچکی ہے اور ایندھن خریدنے کے لیے رقم موجود نہیں، جبکہ ضروری اشیا کی قلت اور بجلی کا بحران بھی بدترین ہوگیا...

معاشی بحران میں کمی لانے کے لیے سری لنکن حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے مذاکرات کیے جارہے ہیں جبکہ بھارت اور چین سے بھی مؤخر ادائیگیوں پر درآمدات کے لیے بات چیت کی جارہی ہے۔ سری لنکا میں سرکاری اسکولوں کو پہلے ہی بند کیا جاچکا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گھر میں رہ کر کام کریں، جس کے باعث دارالحکومت کولمبو میں آج کل سڑکیں ویران نظر آتی ہیں۔

دوسری جانب حکومت کی جانب سے رعایتی قیمت پر ایندھن حاصل کرنے کے لیے وزرا کے وفد قطر اور روس پہنچ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Responsible should be dragged in every nook and corner

جيو کی گندی ترين صحافت

R hmri government ke harkto sa b yahi lag rhaa h ab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری و نجی اسکولوں میں امتحانات جاری : وزارت تعلیم کی اہم ہدایات -یاد رہے کہ اس سال پہلی مرتبہ سعودی اسکولوں میں تیسرے سمسٹر کے امتحانات ہورہے ہیں۔ پہلے سال میں دو سمسٹر ہوتے تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمرکی حد میں کمی کردیسری لنکا نے بیرون ملک کام کرنے کے لئے خواتین کی عمرکی حد میں کمی کی ہے۔سری لنکامیں معاشی بحران کے باعث بیرون ملک جانے کے لئے خواتین کی کم سے کم عمر تئیس سال سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سستے تیل کی خریداری سری لنکا کا وزرا کو روس بھیجنے کا فیصلہسری لنکا نے روس سے سستے تیل کے حصول کیلئے اپنے وزراروس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کا روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلانشدید معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے روس اور قطر سے سستا تیل خریدنے کا اعلان کیا ہے، دوسری جانب ایک امریکی وفد بھی سری لنکا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا: ملک کے سب سے بڑے جوا خانے کا مالک وزیر سرمایہ کاری مقررمعاشی بحران سے دو چار سری لنکا کے صدر نے ملک کے سب سے بڑے جوا خانے کے مالک کو وزیر سرمایہ کاری تعینات کیا ہے۔ Still better than Pakistan! Casino is a business and if he is running it successfully then why not. یہاں کونسا مختلف ہو رہا ہے - سارے کرپٹ حکومت پر قابض ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »