سری لنکن صدر سنگاپور پہنچ گئے، فیملی کے ہمراہ شاپنگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن صدر سنگاپور پہنچ گئے، فیملی کے ہمراہ شاپنگ international srilankacrisis srilankapresident

سنگاپور سٹی: سری لنکا کے صدر گوتا بیا راجا پاکسے مالدیپ سے سنگاپور پہنچ گئے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سری لنکا کے صدر گوتابیا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں غیر معینہ مدت تک کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کی عادتیں تو شریف فیملی سے بہت ملتی ہیں 😆😆😆

How one can enjoy, leaving the nation in chaos!!!?

لکھ دی لعنت

Es bharway ko jutia marni chaiy

تم لوگوں کو بہت خوشی پو رہی ہے

Kuttay ki dum!

وہاں کے لوگ خودار ہےبھگا دیا ہمارے جاہل تو ہار اورپھول نچاور کرتےہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن صدر فوجی طیارے میں فرار،وزیراعظم سنگھے نگراں صدر مقرر - ایکسپریس اردوسری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ گئے مزید پڑھئے: ExpressNews ثابت ہوا کہ چوروں کو ہر جگہ فار ہونے میں فوجی مدد کرتے ہیں Painful to see such a beautiful country in such a bad situation انشاء اللہ پاکستان بھی کبھی یہ دن دیکھے گا جب سارے چور اور نیوٹرل پاکستان سے بھاگے گیں اور پاکستان پر سچا لیڈر ہوگا اور سرحدوں کی حفاظت افواج پاکستان کے پاس ہوگی اور نیوٹرل کی کوئی جگھ نہیں ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئےسری لنکا میں معاشی بحران پر مظاہرے کے پیشِ نظر سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ؛ سری لنکن بچے بھی پاکستانی بولرز کو آنکھیں دکھانے لگے - ایکسپریس اردومیزبان الیون نے 5وکٹ پر 278رنزجوڑ لیے، سدیرا سمارا وکرما 91، نوانیدو فرنانڈو 78 رنز کے ساتھ نمایاں، محمد نواز کے 2شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلانپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں معاشی بحران پر شدید مظاہروں کے بعد سری لنکن صدر اپنے اہلخانہ سمیت ملک سے فرارکولمبو: سری لنکا میں معاشی بحران پر شدید مظاہروں کے بعد صدر ملک سے فرار ہو گئے ۔ صدر گوتابایا راجا پکسے نے آج اپنے عہدے سے استعفی دینے کا وعدہ کیا تھا ۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذصدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »