سری لنکا میں معاشی بحران پر شدید مظاہروں کے بعد سری لنکن صدر اپنے اہلخانہ سمیت ملک سے فرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں معاشی بحران پر شدید مظاہروں کے بعد سری لنکن صدر اپنے اہلخانہ سمیت ملک سے فرار SriLankaEconomicCrisis SriLankaProtests SriLankaCrisis

کے مطابق عوام کی جانب سے معاشی بحران کا ذمہ دار قرار دیے جانے والے سری لنکن صدر گوتابایا راجا پکسے ملک سے فرار ہو گئے ۔ سری لنکن صدر اپنے اہلخانہ سمیت فوجی طیارے پر مالدیپ کے شہر مالے پہنچ گئے ۔ گوتابایا کی ملک سے روانگی نے ایک ایسے خاندان

کی حکومت کا خاتمہ کیا ہے ، جس نے ملک پر کئی دہائیوں تک راج کیا ۔سری لنکا کی پارلیمنٹ 20 جولائی کو نئے صدر کا انتخاب کرے گی ۔ صدارتی محل پر قبضہ کرنے والے مظاہرین نے نئے صدر اور وزیراعظم کے انتخاب تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذصدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے سابق وزیر خزانہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیاسری لنکا کے سابق وزیر خزانہ باسل راجا پاکسے ملک کے سابق صدر کے بھائی ہیں جو وزارت خزانہ کے منصب پر فائز تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر فوجی طیارے میں فرار،وزیراعظم سنگھے نگراں صدر مقرر - ایکسپریس اردوسری لنکا کے صدرگوٹابایا راجا پاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوکر مالدیپ پہنچ گئے مزید پڑھئے: ExpressNews ثابت ہوا کہ چوروں کو ہر جگہ فار ہونے میں فوجی مدد کرتے ہیں Painful to see such a beautiful country in such a bad situation انشاء اللہ پاکستان بھی کبھی یہ دن دیکھے گا جب سارے چور اور نیوٹرل پاکستان سے بھاگے گیں اور پاکستان پر سچا لیڈر ہوگا اور سرحدوں کی حفاظت افواج پاکستان کے پاس ہوگی اور نیوٹرل کی کوئی جگھ نہیں ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئےسری لنکا میں معاشی بحران پر مظاہرے کے پیشِ نظر سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک سری لنکا بن جائے گا شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن شفاف کرانے ہونگے ،ورنہ ملک سری لنکا بن جائے گا،ہوائی،فضائی ،خلائی مداخلت کی یا Bakwas اس شخص کے منہ میں شاید کسی کتے کی زبان ھے کچھ نہ کچھ بھونکتا ھی رھتا ھے پچھلی حکومت کا ایجنڈا تھا ملک کو سری لنکا بنانا مگر اللّٰہ پاک کو منظور نہیں تھا اب یہ اپنی جنجھلاھٹ اس طرح کی باتیں کر کے دور کر رہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »