ڈپٹی سپیکر کی رولنگ: عدالتیں ٹھوس شواہد کی بنیاد پر فیصلے کرتی ہیں، قیاس آرائیوں پر نہیں، سپریم کورٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی سپیکر قسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ نے خفیہ مراسلے کے بارے میں کیا کہا؟

عدالت نے لکھا ہے کہ ’ہم حکومتی وکیل کی جانب سے سائفر کا مکمل متن ظاہر نہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کیوں کہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ میں بھی اس کے متن کا ذکر نہیں کیا گیا تھا اور اسے عدالت کے سامنے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے دفاع میں استعمال کرنا غیر مناسب ہوتا۔‘

فیصلے کے مطابق ’سائفر کا متن بنچ کے سامنے نہیں رکھا گیا اور نہ ہی ان ممبران قومی اسمبلی کو دیا گیا جن پر پاکستان کے خلاف غیر ملکی سازش میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا۔‘ عدالت نے لکھا ہے کہ سائفر سات مارچ کو موصول ہونے کے باوجود حکومت نے اس معاملے پر کوئی تفتیش نہیں کروائی اور نہ ہی 28 مارچ اور 31 مارچ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اس کے متن کا کوئی حوالہ دیا گیا۔

عدالتی فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ’ہمارے سامنے اس مبینہ سازش کے بارے میں صرف وہی معلومات ہیں جو ڈپٹی سپیکر کی رائے اور خدشات کی شکل میں سامنے آئیں لیکن ان کی رولنگ یا اس کی وجوہات میں انھوں نے کہیں یہ دعوی نہیں کیا کہ سائفر میں یہ ثابت ہوتا ہے اپوزیشن جماعتوں کے ممبران کسی غیر ملکی ریاست کے ساتھ مل کر وزیر اعظم اور ان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah in judges k Sath tu qayamat wale dn asa hi insaf krna jesa ye krte Hain

arriessalman

قاسم سوری پہلے الفاظ صحیح کرو

Important Announcement By Dr. Mian Muhammad Azhar Amin Godizt ڈاکٹر میاں محمد اظہر امین گاڈازٹ کا اہم اعلان

Shameful just shameful from the court's it's a worst decision especially after such a worst Shameful American interference in our political system it's totally unexpected from the court's

Always expected same kind of decisions...sorry bt courts are predictable in such cases....ab america k khilaf decision hmari SC kesy dy ge...

چیف جسٹس سانپ نے مراسلہ پڑھا نہیں تو کیسے فیصلہ جاری کردیا ؟؟؟ انہوں نے وقت پر فیصلہ دیا ہوتا تو یہ سب نہ ہوتا منحرف اراکین کا فیصلہ کیوں روکا گیا ؟؟؟ حمزہ ککڑی کو کس نے لوٹوں کی مدد سے وزیر اعلیٰ بنایا

ججز سے بھی بندوق کی نوک پر ڈرا دھمکا کر فیصلے لینے جاتے ہیں۔

بی بی سی اردو والوں زور لگاو عمران خان کے خلاف۔ تم لوگوں کو منہ کی کھانی پڑے گی۔

قاسم ہوتا ہے قسم نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس موبائل کے سائرن پر بزرگ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوتی ایک بزرگ شہری کی دلچسپ ویڈیو نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی سمری تیار، پیٹرول پر 18، ڈیزل پر 33 روپے کی کمی متوقع، ذرائعپیٹرولیم ڈویژن نے اوگرا کی سمری منظوری کے لیے وزارت خزانہ کو بھیج دی ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی۔ تفصیلات جانیے: petrolprice PMLN DailyJang Increase 100 and reduction 18 😫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گاڑیوں کے فرش پر کارپٹ لگانے کی اصل وجہ جان لیںگاڑیوں کے کارپٹ کی صفائی بہت مشکل کام ہے جبکہ کھانا، پانی، مٹی، گرد اور ہر قسم کا کچرا بھی اس کے اندر جمع ہوتا رہتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساس کو پانی کی پیشکش کرنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساس کو پانی کی پیشکش کرنے پر شوہر نے خاتون کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔  نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد کی وفات پر افسوس کا اظہارگزشتہ روز اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے۔ Allah Jannat Ma Makm Day Soch Ma Ahtilaf Beshak Kitna Bhi Hum Liken Bal Akhir Hum Sab Muslims Ha Aur Pakistani Bhi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید ’عمرانی باولا‘ قرار دے دیاوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر راہ چلتے کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »