سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں معاشی بحران پر مظاہرے کے پیشِ نظر سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے۔ DailyJang

سری لنکن صدر کے ملک سے فرار ہونے کے بعد وزیرِ اعظم آفس کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر ملک سے باہر ہیں۔ترجمان کا یہ بھی

کہنا ہے کہ صدر کے ملک سے باہر ہونے کے باعث ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔مظاہرین کے حملے سے پہلے صدر اور وزیرِ اعظم کو وہاں سے بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذصدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے، سری لنکن کپتان - ایکسپریس اردوبابر، امام اور یاسر شاہ کی بدولت پاکستان سائٹ ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، کرونارتنے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے زیادہ مضبوط حریف ہے: سری لنکن کپتان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ؛ سری لنکن بچے بھی پاکستانی بولرز کو آنکھیں دکھانے لگے - ایکسپریس اردومیزبان الیون نے 5وکٹ پر 278رنزجوڑ لیے، سدیرا سمارا وکرما 91، نوانیدو فرنانڈو 78 رنز کے ساتھ نمایاں، محمد نواز کے 2شکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن شفاف نہ ہوئے تو ملک سری لنکا بن جائے گا شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن شفاف کرانے ہونگے ،ورنہ ملک سری لنکا بن جائے گا،ہوائی،فضائی ،خلائی مداخلت کی یا Bakwas اس شخص کے منہ میں شاید کسی کتے کی زبان ھے کچھ نہ کچھ بھونکتا ھی رھتا ھے پچھلی حکومت کا ایجنڈا تھا ملک کو سری لنکا بنانا مگر اللّٰہ پاک کو منظور نہیں تھا اب یہ اپنی جنجھلاھٹ اس طرح کی باتیں کر کے دور کر رہا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »