سری لنکن مالدیپ سے سنگاپور فرار ہوگئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:31 PM, 14 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, مالے : سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکشے سعودی ایئرلائنز کے ذریعے مالدیپ سے سنگاپور پہنچ گئے ہیں ۔سنگاپور

مالے : سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکشے سعودی ایئرلائنز کے ذریعے مالدیپ سے سنگاپور پہنچ گئے ہیں ۔سنگاپور کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ صدر راجاپکشے کو نجی دورے کے لیے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق صدر گوتابایا ملک میں معاشی بحران کے خلاف بڑے مظاہروں کے دوران ملک سے مالدیپ فرار ہو گئے تھے۔ ابھی یہ واضح نہیں راجا پکشے سنگاپور میں قیام کریں گے یا وہاں سے کسی دوسرے ملک روانہ ہو جائیں گے۔ دوسری طرف ملک کے عبوری صدر وکرما سنگھے نے مشتعل مظاہرین کے وزیر اعظم ہاؤس پر دھاوا بولنے کے بعد ملک کی فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ حالات پر قابو پانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے۔سری لنکا کے صدر راجاپکشے نے متعدد بار سری لنکن پارلیمان کے سپیکر کو یقین دلایا تھا کہ وہ بدھ تک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے تاہم جمعرات کی صبح تک ان کا استعفی موصول نہیں ہوا اور بدھ کو انھوں نے وزیراعظم وکرما سنگھے کو عبوری صدر بنا دیا تھا جس کے بعد سری لنکا کے مغربی حصہ میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mot sar par ho to bhagna farz h

Or kia karty

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن صدر سنگاپور پہنچ گئے، فیملی کے ہمراہ شاپنگوہاں کے لوگ خودار ہےبھگا دیا ہمارے جاہل تو ہار اورپھول نچاور کرتےہے Kuttay ki dum! تم لوگوں کو بہت خوشی پو رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا میں سیاسی بحران: صدر راجا پکشے سعودی ایئرلائن کے ذریعے مالدیپ سے سنگاپور فرار - BBC News اردوسری لنکا کے صدر راجاپکشے نے متعدد بار سری لنکن پارلیمان کے سپیکر کو یقین دلایا تھا کہ وہ بدھ تک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے تاہم جمعرات کی صبح تک ان کا استعفی موصول نہیں ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا میں صدر گوتابایا راجاپکسے کی ملک سے فرار کی کوشش ناکاماک دن پاکستان کے حکمرانوں کے ساتھ بھی یہی ہوگا ۔ شہباز شریف اور زرداری بھی بھاگنے کی کوشش کریں گے لیکن یہ دونوں بھی ناکام ہونگے اس مطلب ہے سری لنکا کا چوکیدار ریحامزادہ نہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن صدر ملک سے فرار ہو گئےسری لنکا میں معاشی بحران پر مظاہرے کے پیشِ نظر سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذصدر ملک سے فرار، سری لنکا میں ایمرجنسی کا نفاذ مزید تفصیلات: arynewsurdu پاکستان کرکٹ ٹیم بھی تو اُدھر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلانپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »