سری لنکا کیخلاف ہوم سیزیرکیلئےقومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان،فواد عالم 10 سال بعد قومی سکواڈ میں شامل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کیخلاف ہوم سیزیرکیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

کردیاگیا،اظہر علی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقرار جبکہ فوادعالم کو 10 سال بعد قومی سکواڈ میں شامل کرلیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 10 سال کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز ہورہی ہے ،سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز اہمیت کی حامل ہے ،ہماری توجہ سری لنکن سیریز پر ہے ،کوشش ہے کسی طرح وننگ ٹریک پر واپس آئیں ۔مصباح الحق کاکہنا ہے کہ مجھ سے متعلق ون مین شو کی باتیں غلط ہیں ،عام تاثر یہ ہے کہ میں اکیلے فیصلے کرتا ہوں ایسا بالکل نہیں ،میٹنگ میں بہت سی چیزیں دیکھی ہیں 6 سلیکٹر ہیں جوکھلاڑیوں کو نزدیک سے دیکھ رہے...

چیف سلیکٹر نے کہاکہ ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کیں،ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،فوادعالم کو افتخار احمد کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ،فوادعالم پچھلے 6 سال سے مسلسل کارکردگی دکھا رہا ہے ،عثمان شنواری باﺅلنگ میں محنت کر رہے ہیں موسیٰ خان ٹیم میں شامل نہیں لیکن ٹیم کے ساتھ رہیں گے،انہوںنے کہا کہ اس وقت ہماری باﺅلنگ ہمارا مسئلہ ہے ،2 سینئر کھلاڑی ٹیسٹ فارمیٹ چھوڑ گئے ہیں ۔پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی...

قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اظہر علی سری لنکا کیخلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے ،فوادعالم کو بھی قومی سکواڈ میں شامل کیاگیا ہے ،انہوں نے کہاکہ اظہر علی ،عابدعلی ،اسدشفیق،بابراعظم ٹیم میں شامل ہیں ،محمد رضوان ،نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی،شان مسعود،یاسر شاہ ،عثمان شنواری سکواڈکا حصہ ہیں اس کے علاوہ حارث سہیل،امام الحق ،عمران خان اور کاشف بھٹی بھی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے بنیادی طور پر 3 اوپنر سلیکٹ کئے تھے،اس سے بہتر سلیکشن نہیں ہوسکتی جہاں آپ کے 2 پلیئر بیٹھے ہوں،ایمانداری سے ایک چیز ٹھیک کرنے کی کوشش کررہا ہوں جس نے جو کہناہے کہتا رہے ،انہوں نے کہا کہ میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ یکدم سب کچھ ٹھیک ہوجائے ،جہاں ضروری تھا وہاں تبدیلیاں کی گئیں ،ہم ٹیسٹ کرکٹ کم اور بڑے وقفے کے بعد کھیل رہے ہیں ،آسٹریلیامیں مشکل کنڈیشنزمیںکھیل کرآئے ہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اوپرجانے کیلئے 4 ٹیسٹ میچ بہت اہم ہیں ۔مصباح الحق نے کہاکہ بابراعظم دورہ آسٹریلیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn NewsI think our team will give improved performance on home ground.But don't forget Sri Lankan team consisting of junior players also gave a tough fight to our team in t20 and 1 day series during their recent tour.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسیWhere is kamran akmal. Compare the score. Ab dekh lena ye team me ayega kch b nhi kry ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn Newscaptainmisbahpk jb selection karnay nhe ati ha to selctor banay kyu ap ki credibility kya team kay sath yah Jab captain thay Out Of UAE Younus Bhai nay game jeeetay yah UAE may khel kar jeetay azhar ali ki perfomace kya Australia UAE Tour kay bad say get out misbah 35 لاکھ فی مہینہ لے رہے ھو..(سر تک آپ کا کڑھائ میں ھے) تو جواب تو دینا ھو گا مسلسل ناکامیوں کا!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا What with u that my bro enter in team
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »