سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں کئی برسوں بعد فواد عالم کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔مصباح الحق کا کہنا تھا ٹیم کی سلیکشن تنہا نہیں کرتا بلکہ 6 سلیکٹرز کھلاڑیوں کی پرفارمنس کا غور سے جائزہ لیکر انتخاب کرتے ہیں، سب کے ساتھ مشاورت کے بعد ٹیم منتخب کی گئی...

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق نے بتایا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے والی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ افتخار احمد کی جگہ فواد عالم کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جب کہ موسیٰ خان کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ کئی سال سے ٹیم سے باہر رہنے والے فواد عالم قائداعظم ٹرافی کے رواں سیزن میں اب تک 4 سنچریاں اسکور کر چکے ہیں اور ان کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا امید ہے کہ اس بار ٹیم میں موقع ملے گا۔

مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اظہر علی ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد عباس، عابد علی، حارث سہیل، کاشف بھٹی، اسد شفیق، یاسر شاہ، شان مسعود، امام الحق اور عمران خان شامل ہیں۔ضرور پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What with u that my bro enter in team

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn NewsWo praishan es baat par nahe horahay kay team ki karkardagi wo praishan es baat par hay 32 lakh par mah jatay nazar aarahay hain. اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اسٹریلیا کو وائٹ واش کرتی رہی ہے کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردوشائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn NewsI think our team will give improved performance on home ground.But don't forget Sri Lankan team consisting of junior players also gave a tough fight to our team in t20 and 1 day series during their recent tour.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسیWhere is kamran akmal. Compare the score. Ab dekh lena ye team me ayega kch b nhi kry ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »