سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فواد عالم کو 10 سال بعد ٹیم کا حصہ بنالیا گیا۔ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ اظہر علی سر

ی لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کپتان برقرار، دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، فوادعالم ٹیم میں شامل ہیں۔

حارث سہیل، امام الحق، عمران خان، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، شان مسعود، یاسر شاہ، عثمان شنواری بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ 16 رکنی ٹیم کے علاوہ محمد موسیٰ بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ مصباح الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا افتخار احمد کی جگہ فواد عالم کو منتخب کیا گیا، پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ واپس آ رہی ہے یہ بہت اہم ہے، بہترین ٹیم منتخب کی ہے جو سری لنکا کو شکست دے سکتی ہے، عام تاثر یہ ہے کہ میں اکیلا فیصلےکرتا ہوں ایسا بالکل نہیں، ٹیم کا انتخاب ون مین شو نہیں، 6 سلیکٹرکام کرتے ہیں۔

ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کا کہنا تھا ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کیں، بولر بننے میں وقت لگتا ہے، راتوں رات نہیں بن جاتا، سری لنکا اور بنگلادیش کیخلاف ہوم سیریز کا فائدہ اٹھانا ہوگا، پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرنے آیا ہوں، نہ کرسکا تو خود چھوڑ جاؤں گا، میرے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے۔

واضح رہے سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے پاک لنکن ٹیمیں 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اِن ایکشن ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab dekh lena ye team me ayega kch b nhi kry ga

Where is kamran akmal. Compare the score.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو ہوگاٹیم کا اعلان کس دن ہوگا اور کن کن تبدیلیوں کا امکان ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL PAKvsSRI
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردوشائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn NewsWo praishan es baat par nahe horahay kay team ki karkardagi wo praishan es baat par hay 32 lakh par mah jatay nazar aarahay hain. اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اسٹریلیا کو وائٹ واش کرتی رہی ہے کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر - Sport - Dawn NewsPhir kehty hain mehngai hai And that drink?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »