سعودی بادشاہ کا غیرملکیوں کو بھی شہریت دینے کا حکم لیکن اس فرمان کا اطلاق کن لوگوں پر ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے

غیرملکیوں کو مملکت کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے ذہین پیشہ ور افراد کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں شہریت دینے کی منظوری دی گئی ہے۔شاہی

فرمان کے تحت مختلف شعبوں میں ممتاز پیشہ ور افراد کے ساتھ ساتھ جوہری اور قابل تجدید توانائی، طب ، دواسازی ، کمپیوٹر سائنس ، تیل ، مصنوعی ذہانت ، روبوٹکس ، ماحولیات ، خلابازی ، ہوا بازی ، ثقافت ، کھیل اور آرٹس میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت سے نوازیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔ایرانی صدر نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا11:19 AM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ، تین ہلاکامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص کسی بھی صورت امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ Hain yeah kab hua Shame on that type of students 😡 اب امریکی حکومت مع سود کے سعودی حکومت سے معاوضہ وصول کرے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ،3ہلاکسعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ،3ہلاک SaudiStudent Attack Florida NavalBase Killed People DonaldTrump KingSalman realDonaldTrump KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوٹ مار کا گراف اور اقتصادی بھانڈے کا پینداحیرت بلکہ تف ہے ان کی عقلوں پر جنہیں اب بھی کوئی شک ہے اور وہ کسی ’’منطقی انجام‘‘ کے منتظر ہیں۔ عدالتی فیصلے بجا اور سر آنکھوں پر لیکن عوامی عقل بھی تو گھاس چرنے نہیں... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لخ دی لعنت تہاڈے ھینڈلر تے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »