سعودی عرب کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔ایرانی صدر نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔سلطنت عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کے موقع پران سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ خطے کے تمام ممالک کو مل کر امن واستحکام کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

ایرانی صدر نے امریکا اور یورپ پر زور دیا کہ وہ ایران پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے بجائے ایران کے اصولی مطالبات تسلیم کریں۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور یورپ یمن میں امن نہیں چاہتے بلکہ ان کی توجہ اپنا اسلحہ فروخت کرنے پر مرکوز ہے۔ قبل ازیں عمانی وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی تھی۔ دونوں رہ نماﺅں نے علاقائی مسائل اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بن علوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی سے بھی ملاقات کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ ایرانی صدر Iran SaudiArabia IraniPresident Relationship HassanRouhani HassanRouhani JZarif KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادجدہ (بیورو رہورٹ) دنیا بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 52 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریبات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہااقوام متحدہ نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے اقدامات کوسراہا Read News UN Pakistan Challenges
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں معطل کی گئی لبنان کی فوجی امداد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »