سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی

ہیں۔اس حوالے سے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا،مصباح الحق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سلیکٹرز نے سیریز کے حوالے سے مشاورت کی اور اپنی آراکااظہارکیا۔پاک سری لنکا 2 میچزکی سیریز11 دسمبرسے راولپنڈی میں شروع ہوگی جبکہ دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 19 دسمبرکوکراچی میں کھیلاجائےگا۔دوسری جانب ٹکٹوں کی آن لائن فروخت بھی آج یعنی سات دسمبر سے شروع ہوگئی ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے...

واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہو رہی ہے۔اس ضمن میں پاکستان آنے والے آئی سی سی کے اعلیٰ آفیشلز کے نام بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔11سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں میچ ریفری کی ذمہ داریاں اینڈی پائی کرافٹ نبھائیں گے آن فیلڈ امپائرز کی ذمے داریاں رچرڈ کیٹل برو اور مائیکل گف نبھائیں گے۔میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ تھرڈ امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر کے فرائض انجام دیں...

19 سے 23دسمبر تک جاری رہنے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے جیف کرو کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے جبکہ بروس اوکسن فورڈ اور جوئل ولسن آن فیلڈ امپائرزکی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پیپلزپارٹی کے ایک اور رہنما نیب کے ریڈار پر آگئے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ9 دسمبر کو نیب راولپنڈی طلب دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت اور ان کی مالیت کے حوالے سے بھی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔دونوں ٹیسٹ میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج یعنی سات دسمبر سے شروع ہوگی ۔راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹ 7دسمبر سے ٹی سی ایس کے مقررہ کردہ سینٹرز پر بھی دستیاب ہوں گے اور اسی طرح کراچی میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹی سی ایس کے سینٹرز پر ٹکٹس 9 دسمبر سے دستیاب ہوں گے۔پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے موقع پر پی سی بی نے ٹکٹوں کی مالیت 50روپے مقرر کی ہے جہاں راولپنڈی...

پی سی بی نے شائقین کرکٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹی سی ایس سینٹرز سے ٹکٹوں کی خریداری کے وقت اپنا قومی شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں جبکہ ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 10 ٹکٹس خریدے جاسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچزکے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان - ایکسپریس اردوشائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو ہوگاٹیم کا اعلان کس دن ہوگا اور کن کن تبدیلیوں کا امکان ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL PAKvsSRI
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn NewsWo praishan es baat par nahe horahay kay team ki karkardagi wo praishan es baat par hay 32 lakh par mah jatay nazar aarahay hain. اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اسٹریلیا کو وائٹ واش کرتی رہی ہے کوئی شرم کوئی حیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر - Sport - Dawn NewsPhir kehty hain mehngai hai And that drink?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیاآئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا ICC PAKvSL TestSeries MatchOfficials Cricket Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیاآئی سی سی نے پاک سری لنکاٹیسٹ سیریزکےلیےآفیشلزکااعلان کردیا ICC PAKvSL TestSeries MatchOfficials Cricket Sports
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »