سری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے دسمبر میں‌ پاکستان آئیگی ، شیڈول جاری کردیا گیا ہے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Sri Lanka agree to playing Testmatches in Rawalpindi,Karachi PCB Newsonepk PAKvSL WTC21

یاد رہے کہ پاکستان میں 10 سال بعد انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ بحال ہونے جا رہی ہے سری لنکا کرکٹ نے اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے،سری لنکا کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا ، مختصر دورانیے کی کرکٹ کھیلی اور یہاں کیے گئے انتظامات پر سری لنکا کرکٹ نے مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہو ئے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی بھی منظوری دے دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کرکٹ کے لیے شاندارخبر ہے، سیریز اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے، انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم بھیجنے پرسری لنکا کے مشکور ہیں۔ ‏‏دوسری جانب چیف ایگزیکٹو سری لنکا کرکٹ ایشلے ڈی سلوا نے کہا کہ ہم دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں، ‏یقین ہے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے پاکستان میں حالات سازگار ہیں۔‏ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا اعلان14نومبرکوکیا جائیگاسری لنکن ٹیسٹ ٹیم کا اعلان14نومبرکوکیا جائیگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان آج متوقعلاہور: دورہ پاکستان کے لیے سری لنکن کرکٹ بورڈ 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان آج کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلانپاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز ملائیشیا میں کھیلی جائے گی۔ ون ڈے میچ 9، 12 اور 14 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور ’’یاسر شاہ‘‘ مل گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور ’’یاسر شاہ‘‘ مل گیا۔ نئے لیگ سپنر کا تعلق بھی خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے نکلا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم پاکستان آنے کو تیار، میچ کب اور کہاں ہوں گے ؟ شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میںبین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »