پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 14 رکنی آسٹریلیا ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین ٹم پین ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم کے باقی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسٹیون اسمتھ،کیمرون بین کرافٹ، جو برنز، پیٹ کمنس، جوش ہیزل ووڈ،ٹریوس ہیڈ، مارنس لیبوس جن،نیتن لائن،مچل نیسر، جیمس پیٹنسن، مچل اسٹارک اور میتھو ویڈ شامل ہیں۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی Pakistan ParisPeaceForum ParisPeaceForum2019 ShafqatMahmood PTIofficial PTIFranse FrancePak Shafqat_Mahmood pid_gov AteeqSahibzada ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کیوزیر تعلیم شفقت محمود نے پیرس پیس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی EducationMinister Shafqat_Mahmood ParisPeaceForum2019 pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد واپسی پر سنی دیول کی پاکستان کی تعریفیں - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی رہائی،10ہزار بیمار قیدیوں کی رہائی کیلئے درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نون لیگ کی جانب سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کی تردید‬ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ای سی سی کی گندم کی امدادی قیمت 1350روپے مقرر کرنے کی منظوریگندم کی فی من قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »