مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس جاری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے بیرون ملک علاج کے حوالے سے ن لیگ کی پارٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ شہباز شریف اور راجہ ظفرالحق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اجلاس میں حکومتی فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا جائے گا اور مسلم لیگ ن اپنا آئندہ لائحہ عمل طے کرے گی۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں احسن اقبال، ایازصادق، مریم اورنگزیب، عطااللہ تارڑ و دیگر شریک ہیں۔ اجلاس میں ذیلی کمیٹی کے فیصلے پرمشاورت ہوگی۔ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ شہباز شریف پریس کانفرنس میں پارٹی پالیسی، نواز شریف کی صحت سے آگاہ کریں گے۔خیال رہے کہ ذیلی کمیٹی نے وفاقی کابینہ کے فیصلے پر قائم رہتے ہوئے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کے لیے عائد کردہ شرائط کو برقرار رکھا...

کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے سربراہ فروغ نسیم نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوازشریف کو4 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی ون ٹائم اجازت ہوگی جبکہ نوازشریف یا شہبازشریف 7 ارب روپے کے سیکیورٹی بانڈزجمع کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہ PMLN NawazSharif NRO PTIGovernment PMImranKhan Somoto AhsanIqbal pmln_org betterpakistan Marriyum_A president_pmln PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PMImranKhan betterpakistan SuoMoto Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی ایل معاملہ، مسلم لیگ( ن) کا عدالت سے رجوع کا فیصلہای سی ایل معاملہ، مسلم لیگ (ن) کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا وہ رکن اسمبلی جس نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف کے نام کردیلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مرزا محمد جاوید نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن بیماری پر سیاست کرنا چاہتی ہے، علاج نہیں: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »