مسلم لیگ ن بیماری پر سیاست کرنا چاہتی ہے، علاج نہیں: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو

متعصبانہ قرار دینا نہایت افسوسناک ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نیک نیتی سے فیصلہ کیا۔ محمد نواز شریف کو چار ہفتوں کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حکومتی فیصلے کو متعصبانہ قرار دینا نہایت افسوسناک ہے۔سیاست کو پس پشت ڈال کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر نیک نیتی سے فیصلہ کیا۔قانون کی پاسداری حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔لیگی ردعمل اس امرکا ثبوت ہے کہ وہ میاں صاحب کی بیماری پر سیاست کرنا چاہتے ہیں،علاج نہیں۔اگر آپ قانون کا احترام کرتے ہیں تو indemnity bond کے قانونی تقاضے کو پورا کرنے میں کیا عار ہے؟ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون کی پاسداری حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے۔ ن لیگ کا...

یہ مسئلہ پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کا نہیں،ایک شخص کی صحت کا ہے جس کے ریلیف کیلئے حکومت نے غیر معمولی اقدام اٹھایا ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا مزید کہنا تھا کہ گر آپ قانون کا احترام کرتے ہیں تو زر ضمانت کے قانونی تقاضے کو پورا کرنے میں کیا عار ہے؟ مولانا کا پلان سیاسی بدحواسی پلان ہے۔انہیں سمجھ نہیں آرہی وہ کیا کریں؟ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے سارے پلان ناکام ہوں گے۔مولانا جمہوری اور عوامی پلان سامنے لائیں۔ کے تحت کوئی ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو آپ کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یہ مسئلہ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کا نہیں، ایک شخص کی صحت کا ہے جس کے ریلیف کیلئے حکومت نے غیر معمولی اقدام اٹھایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہ PMLN NawazSharif NRO PTIGovernment PMImranKhan Somoto AhsanIqbal pmln_org betterpakistan Marriyum_A president_pmln PTIofficial Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہمسلم لیگ (ن) کا عمران خان کو سوموٹو جاری کرنے کا مطالبہ pmln_org ImranKhanPTI PMImranKhan betterpakistan SuoMoto Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی کی تاریخ نہیں دی جا سکتی، ذرائع مسلم لیگ ناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے ذرائع نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کہا ہے کہ انھیں 8 ہفتے کی ضمانت ہوئی، حکومت کس بات کی تاریخ مانگ رہی ہے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'ن لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے، گارنٹی کا بندوبست کرے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نون لیگ نواز شریف کی صحت پر سیاست نہ کرے ،گارنٹی کا بندوبست کرے ،فوادچودھریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »