سری لنکن معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی، حکومت نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

کولمبو: سری لنکن وزیراعظم وکریمے سنگھے نے کہا ہے کہ ملک کا دیوالیہ نکل گیا، معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، صرف ایندھن، گیس، بجلی اور خوراک کی کمی کا نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ سنگین صورت حال کا سامنا کر رہا ہے۔

وکریمے سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکا پٹرولیم کارپوریشن واجب الادا بھاری قرضوں کی وجہ سے نقد ادائیگی پر بھی درآمدی ایندھن خریدنے سے قاصر ہے۔ سیلون پٹرولیم کارپوریشن اس وقت 70 کروڑ ڈالر کی مقروض ہے۔اس کے نتیجے میں دنیا میں کوئی بھی ملک یا تنظیم ہمیں ایندھن فراہم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ وہ نقد رقم لے کر ایندھن فراہم کرنے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔‘

سری لنکا کے وزیر اعظم کے مطابق اگر معیشت کی تباہی کو شروع میں ہی کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جاتے تو آج ہمیں اس مشکل صورت حال کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ لیکن ہم نے یہ موقع گنوا دیا۔ اب ہم ممکنہ طور پر مکمل نیچے گرنے کے آثار دیکھ رہے ہیں۔ ملک کو بگڑتے ہوئے معاشی بحران سے نکالنے کے لیے مزید غیر ملکی امداد کی خاطر چین، جاپان اور بھارت کو ڈونرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کی اجازتسری لنکا نے کم عمر خواتین کو ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، تاکہ غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا نے 30 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کردی - ایکسپریس اردوپورے سری لنکا کو جشن منانا چاہیے، کپتان سری لنکن ٹیم مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوقومی ٹیم میں کسے ڈراپ اور کسے ان کیا گیا ہے؟ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا: ایندھن کے حصول کیلئے جھڑپیں، 4 شہری اور 3 فوجی زخمیپیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں یہ تو ھونا بی تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پیڑول کے حصول کیلئے ہنگامے،3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردوپیڑول اورڈیزل کے حصول کے لئے کئی کلومیڑ طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews 22 FFZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »