سری لنکا میں کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا میں کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کی اجازت arynewsurdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق معاشی بحران سے دو چار ملک سری لنکا نے کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کرنے کی اجازت دے دی ہے جو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔خیال رہے کہ سنہ 2013 میں سری لنکا کی حکومت نے احکامات جاری کیے تھے کہ صرف 23 برس سے زیادہ عمر کی خواتین ملازمت کی غرض سے بیرون ملک جا سکتی ہیں۔

حکومتی ترجمان بندولا گوناوردانہ نے صحافیوں کو بتایا کہ کسی بھی بیرون ملک میں ملازمت کی کم سے کم عمر 21 برس کرنے کا فیصلہ کابینہ نے کیا ہے۔ کرونا وائرس کے بعد سنہ 2021 میں ترسیلات زر کی مد میں سری لنکا بھیجی جانے والی رقم کم ہو کر 5.4 ارب ڈالر ہو گئی تھی جبکہ حالیہ معاشی بحران کے باعث مزید کمی کی توقع ہے جو 3.5 ارب ڈالر سے نیچے جا سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا میں پیڑول کے حصول کیلئے ہنگامے،3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردوپیڑول اورڈیزل کے حصول کے لئے کئی کلومیڑ طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews 22 FFZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میں شکست، سری لنکا کی فیصلہ کن برتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا: صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش پر 21 مظاہرین گرفتارسری لنکا: صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش پر 21 مظاہرین گرفتار arynewsurdu SriLanka ویلڈن سری لنکن عوام کاش ایسا جزبہ پاکستان کے عوام میں بھی آ جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لیسری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا: ایندھن کے حصول کیلئے جھڑپیں، 4 شہری اور 3 فوجی زخمیپیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں یہ تو ھونا بی تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کردیےمعاشی بحران کا شکار سری لنکا نے ملک میں تیزی سے ختم ہوتے ایندھن کے ذخائر کو بچانے کے لیے دو ہفتے تک اسکولوں کو بند کردیا ہے اور غیر ضروری سرکاری دفاتر کی خدمات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »