آسٹریلیا کیخلاف سری لنکا نے 30 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پورے سری لنکا کو جشن منانا چاہیے، کپتان سری لنکن ٹیم مزید پڑھئے: ExpressNews

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق داسن شناکا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، سیریز میں فتح کے ساتھ ہی لنکن تائیگرز کو سیریز میں 1-3 سے ناقابلِ شکست برتری حاصل ہوگئی ہے۔

سری لنکن ٹیم نے آسٹریلوی ٹیم کو 30 کے طویل انتظار کے بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دی ہے، اس سے قبل لنکن ٹائیگرز 1992 میں سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ میچ جیتنے کے بعد سری لنکن ٹیم کے کپتان داسن شناکا جذباتی ہوگئے، انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف جیت کی ملک اشد ضرورت تھی، میرے خیال میں یہ پورے سری لنکا کو جشن منانا چاہیے۔

دوسری جانب سیریز جیتنے کے بعد سابق کپتان سنتھ جے سوریا سمیت دیگر کرکٹرز نے سری لنکن ٹیم کو مبارکباد دی۔ Congratulations to the victorious Sri Lankan team for a fantastic series victory against the Aussi’s at home after 30 years ! A true team effort. Well done boys ! Feeling so emotional.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میں شکست، سری لنکا کی فیصلہ کن برتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا میں کم عمر خواتین کو بیرون ملک ملازمت کی اجازتسری لنکا نے کم عمر خواتین کو ملازمت کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، تاکہ غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق سری لنکن کرکٹر پیٹرول کی قطار میں لگے لوگوں کی خدمت کیلئے پہنچ گئےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو میں پیٹرول کے لیے کئی گھنٹوں سے لمبی قطار میں لگے لوگوں کو بن اور چائے پیش کی جس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا: ایندھن کے حصول کیلئے جھڑپیں، 4 شہری اور 3 فوجی زخمیپیٹرول اور ڈیزل کے حصول کیلئے کئی کئی کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہیں یہ تو ھونا بی تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کردیےمعاشی بحران کا شکار سری لنکا نے ملک میں تیزی سے ختم ہوتے ایندھن کے ذخائر کو بچانے کے لیے دو ہفتے تک اسکولوں کو بند کردیا ہے اور غیر ضروری سرکاری دفاتر کی خدمات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لیسری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »