خوردنی تیل کی درآمد پر ڈیوٹی عائد، مزید مہنگا ہونے کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے ریگولیٹری ڈیوٹی انڈونیشیا کے سوا باقی تمام ممالک سے کھانے کے تیل کی درآمد پر عائد کی ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

حکومت نے خوردنی تیل کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

ایکسپریس کے مطابق وفاقی حکومت نے ریگولیٹری ڈیوٹی انڈونیشیا کے سوا باقی تمام ممالک سے کھانے کے تیل کی درآمد پر عائد کی ہے، اس سلسلے میں فیڈرل بیورو آف ریونیو نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انڈونیشیا سے کھانے کے تیل کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ انڈونیشیا سے کھانے کی تیل کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے چھوٹ30 جون2022ء تک دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جس کھانے کے تیل کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح صفر، 3 فیصد اور 11 فیصد ہے اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 2 فیصد ہوگی جس کی درآمد پر 16 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد ہوگی، اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 4 فیصد ہوگی۔

اسی طرح جس کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح 20 فیصد ہوگی، اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 6 فیصد ہوگی اور جس کی درآمد پر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح 30فیصد ہوگی اس پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح 7 فیصد ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Not acceptable cooking oil should be reduced by 200/liter at least as it has gone from 150 to 550, control price mafia at all costs

kisi ka puranay pakistan ka keera baki reh to nai geya?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرکترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ DailyJang kya jang wale newyork m rehte ho,garmi to kam hui hai bhai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمتپاکستان نے بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کی ہے۔ DailyJang یہ تو پاکستان کا کشمیر پر احسانِ عظیم ہے جو وہ کبھی بھول نہیں سکیں گے COAS may b aware of it. Can someone count such killing? R these not under auspices of rulers? PM direct responsible. Why india not retaliated with ironic box on face of India? What a fool assumption that somebody may offer held Jammu Kashmir to pakforces in plate? Khyber mission. صرف مذمت ہی کرتے رہو ۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے اساتذہ کی عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوششموقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو عمران خان کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا مزید پڑھیں: Imrankhan BaniGala Protest GeoNews Jhagra Gutter channel geo Aapko Sindh ke ustadzaa nazar nh aate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کی نظریں بھی روس کے سستے تیل پربھارت کے بعد چین نے بھی روس سے سستے تیل کی خریداری تیزکردی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپیکر پنجاب اسمبلی کی گورنر کے آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی گورنرکے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعا ردکردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگپنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ ARYNewsUrdu PunjabAssembly Very nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »