مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( جاوید اقبال سے )  پنجا ب پر  40 سال حکمرانی کرنے والےسکھ  راجہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183 ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے لئے بھارت

متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکر ٹری رانا شاہد نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا جبکہ پردھان سردار امیر سنگھ , ڈپٹی سیکر ٹری عمران گوندل , بورڈ ترجمان عامر ہاشمی , سکیورٹی انچارج امجد الطاف و دیگر افسران اور سکھ رہنما انکے ہمراہ تھے . اس موقع پر رانا شاہد نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ چیرمین بورڈ حبیب الرحمن گیلانی کے خصو صی احکامات کی روشنی میں بھارت سے آنے والے مہمانوں کے لئے گئے ہیں .

لاہور سے 27 اور 28 جون کو گورودوارہ کر تارپور صاحب نارووال اور گورودوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد کا دورہ کر کے واپس لاہور آئیں گے , استقبا ل کے موقع پر یاتریوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں پہنچ کر بہت خوشی محسوس ہوتی ہے , مذہبی تقریبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ پاکستانی عوام کی محبت ہمیں یہا ں کھینچ لاتی ہے , یہا ں آنے والے تمام یاتریوں کو بہت پیار اور عزت ملتی ہے , سکھ یاتری مختصر دورے کے لئے پاکستان آتے ہیں اور حسین یادیں لیے واپس لوٹتے ہیں .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات کا آغازمہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات کا آغاز مزید تفصیلات: arynewsurdu وزیرستان میں 4 بے گناہ قوم کے خیرخواہ نوجوانوں کو اس ملک کے دہشتگرد فوج نے شہید کردیا تمہارے اس بے غیرت چینل نے کوئی خبر نشر نہیں کی اور ابھی آپ اپنے ناجائز باپ کے برسی کے تقریبات نشر کر رہے ہوں شرم کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی، بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئےالف۔ پاکستان میں وہ کونسا طاقتور ریاستی عہدیدار ھے ؟ جس نے پس پردہ رہ کر تمام ریاستی اداروں کو آپریشن رجیم چینج کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے مجبور کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے بھارت سے سکھ یاتریوں کا گروپ پاکستان پہنچ گیاسکھوں کی سلطنت کے پہلے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 183 ویں برسی منانے کےلئے بھارت سے 450 سکھ یاتریوں کا ایک گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مرکزی تقریب اگلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی پہلی خاتون صدر منتخبلیزا اسٹالیکر نے 187 میچز میں آسٹریلیا ویمنز ٹیم کی نمائندگی کی جبکہ وہ 2005 اور 2013 میں ون ڈے ورلڈکپ اور 2010 اور 2012 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر 56 سال، یارکر لاجواب، وسیم اکرم کی باؤلنگ کی ویڈیو کی دھوم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »