سرینگر کے آنسو ہمارے آنسو ہیں اور مظفرآباد کا مسئلہ ہمارا مسئلہ ہے: مشیر ترک صدر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر ادروان نے ہر بین الاقوامی فورم میں مسئلہ کشمیر اجاگر کیا اور اس کے فوری حل کا تقاضہ کیا: علی شاہین

ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئرمین اور صدر طیب اردوان کے مشیر علی شاہین سے کشمیری وفد نے ملاقات کی۔

عبدالرشید ترابی کا کہنا تھاکہ بھارت کشمیر میں مسلمان آبادی کا تناسب تبدیل کررہاہے، کشمیریوں کی نسل کشی روکنے میں اوآئی سی مؤثر کردار ادا کرے۔اس موقع پر علی شاہین کا کہنا تھاکہ ترکی اور کشمیر ایک ہیں، ترکی کی عوام کشمیری اور پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں: ٹرمپواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس اور یوکرین تنازعہ کو '24 گھنٹوں کے اندر' ختم کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیر متنازعہ انتخابات - ایکسپریس اردوعام انتخابات سے متعلق دوسرا سنگین مسئلہ یہ ہے کہ انتخاب میں ووٹنگ کی گنتی کرنے کے لیے کیا طریقہ کار اختیار کیا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دماغ کو ہمیشہ جوان اور اسمارٹ رکھنے والی عام عاداتعمر بڑھنے کے ساتھ دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو ہم نے ایسے رکھا ہوا جیسے ہانڈی میں مسالا ہوتا، فوادچوہدری پرویز الٰہی عوامی سیاستدان نہیں، وہ پاورپالیٹکس کے لوگ ہیں: فواد کا اپنی جماعت کے صدر کے حوالے سے بیان MoonisElahi6 کیسا لگا ھانڈی میں مصالحہ؟ ہور چوپو MoonisElahi6
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین کے لیے ایک اور سہولتماہ رمضان کے دوران حرم شریف اور مسجد نبوی میں عمرہ زائرین اور دیگر عبادت گزاروں کے لیے ایک اور سہولت کا اجرا کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیںسوشل میڈیا پر زیر گردش ایسے لنک اوپن کرنے پر شہریوں سے ان کی ذاتی معلومات مانگی جاتی ہیں اور پھر دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »