روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں: ٹرمپ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس، یوکرین جنگ 24 گھنٹے میں ختم کروا سکتا ہوں: ٹرمپ donaldtrump usa Russia-UkraineConflict

میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کا طریقہ بیان نہیں کیا تاہم انہوں نے کہا کہ وہ امن مذاکرات کی صدارت کرتے ہوئے ایسا کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر 2024 کے صدارتی انتخابات کے اختتام تک جنگ ختم نہیں ہوتی ہے اور اگر وہ دوبارہ وائٹ ہاؤس کے لیے منتخب ہو جاتے ہیں، تو وہ ایک دن کے اندر امن سمجھوتہ کر لیں گے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن، یوکرین کے زیلینسکی اور ان کے خود کے درمیان بات چیت آسان ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین جنگ 24 گھنٹوں میں ختم کروا سکتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپسابق صدر نے کہا کہ ابھی یہ نہیں بتا سکتا کہ مذاکرات میں کیا نکتہ رکھوں گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang DonaldJTrump UkraineWar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس، یوکرین جنگ کے شعلوں کو بجھایا جائے - ایکسپریس اردویہ جنگ نہ صرف یہ کہ مغربی ممالک پر اثر انداز ہوئی بلکہ اس سے ترقی پذیراور غریب ممالک پربھی تباہ کُن اثرات مرتب ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کا امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرانے کا دعویٰامریکی گائیڈڈ میزائل روس کی حدود میں مار گرایا گیا ہے: روسی وزارت دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں 50 ہزار افراد کو آئی ٹی کورسز کرانے کا اعلانعید کے بعد گورنر ہاوس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی پروگرام کروا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں خواتین کو کورسز کرائیں گے: گورنر سندھ کب کیسے کیا طریقہ ہے Good Mujhy b krwao
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2019 کے رمضان میں اسلام قبول کرلیا تھا، بھارتی ٹی وی اداکار کا انکشافاداکار کا کہنا ہے کہ مجھے روزانہ 5 وقت کی نماز میں بہت سکون ملتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood BollywoodNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا.نئے اٹارنی جنرل منصورعثمان اعوان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا مزید تفصیلات ⬇️ AttorneyGeneral MansoorUsmanAwan Pakistan SupremeCourtofPakistan Appointed GovtofPakistan PakPMO PresOfPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »