روس کا امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرانے کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی گائیڈڈ میزائل روس کی حدود میں مار گرایا گیا ہے: روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرینی افواج کی جانب سے روس کی طرف فائر کیا گیا امریکی گراؤنڈ لانچڈ سمال ڈایامیٹر بم مار گرایا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق امریکی گائیڈڈ میزائل روس کی حدود میں مار گرایا گیا ہے، یوکرین جنگ کے دوران روس نے پہلی بارامریکی ساختہ میزائل گرایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگےبہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ خان صاحب نے انڈیا کو پورا کشمیر تحفے میں دیا ہے حمایت کا اتنا حق تو بنتا ہے جیو والے اس رکن سے بھارتی عوام کے سامنے پیش کرتے ہوۓ۔ کہا تھا نا یہ انڈین و یہودی فنڈڈ نیازی انہی کا ایجنٹ ہے، اب سارے مالکان اسکو بچانے پر لگ گئے ہیں، امید ہے حکومت و ریاست پاکستان اس بغیرت کو اب ڈھیل نہیں دے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا - ایکسپریس اردوامریکا نے زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیدیا - ExpressNews ImranKhan PTI zalmaykhalilzad USGovt VedantPatel Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار مبینہ ڈاکو عبدالنبی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews saqibbashir156 bhi ap ka news channel ki website open niii hotiii🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کی جانب سے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہپیانگ یانگ : (ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانکراچی: (دنیا نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے پر اربوں ڈالر جرمانے کا خدشہ حکومت نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(آن لائن) امریکی پابندیاں،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت منصوبہ مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو 18ارب ڈالر کے جرمانے کا خدشہ ہے،حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »