پرتگال میں اسلامی مرکز پر چاقو حملے میں 2 خواتین ماری گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرتگال میں اسلامی مرکز پر چاقو حملے میں 2 خواتین ماری گئیں ARYNewsUrdu

پولیس نے بتایا کہ پرتگالی دارالحکومت لزبن میں ایک اسلامی مرکز میں چاقو کے حملے میں دو خواتین ہلاک ہو گئیں جب کہ کئی دیگر زخمی بھی ہوئے۔

وزیر اعظم انتونیو کوسٹا نے منگل کو کہا کہ "اس مجرمانہ فعل کی کوئی تشریح کرنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ہر چیز اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ یہ ایک الگ تھلگ واقعہ ہے۔پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ حملے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور اب تک دو ہلاکتوں کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ حملہ آور کو گولی مار کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kab Tak Aisa Chaly Ga 😔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو حملہ، دو خواتین جاں بحقپرتگالی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا جس کے پاس ایک بڑا چاقو موجود تھا That’s really sad 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق، 43 زخمیساہیوال: (دنیا نیوز) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین زخمی ہوگئیں جن میں سے ایک جان کی بازی ہار گئی ہے۔ Kuch to khuda ka khauf khao اس مفت سے بھتر تھا کم ریٹ پہ دوکانداروں کو دیا جاتا عوام بھی لے لیتی اور قومی خزانے کو بھی نقصان نا ھوتا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد: مفت آٹا لینے کیلئے آئی روزہ دار خواتین پر پولیس اہلکاروں نے لاٹھیاں برسا دیںایبٹ آباد: مفت آٹا لینے کیلئے آئی روزہ دار خواتین پر پولیس اہلکاروں نے لاٹھیاں برسا دیں KhyberPakhtunkhwa Punjab PDM PPP PMLN PTI Pakistan Lahore وزیراعظم زندہ باد پی ڈی ایم ۔۔۔۔۔۔آہو Allah ki lannat ho police walon pe or impoted hukmarano pe🖐🖐🖐🖐 آٹا تو باعزت طریقے سے بھی تقسیم کیا جاسکتا تھا۔ لیکن ان کا جرم ہے کہ یہ غریب ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میکسیکو سٹی: پناہ گزین مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاکمیکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ویمن ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے ابھی دیر نہیں ہوئی: عدالتلاہور ہائی کورٹ نے خواتین پر تشدد سے تحفظ کے قانون کے صوبے بھر میں نفاذ سے معلق فیصلہ جاری کر دیا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے ایک خاتون جاں بحق، 43 زخمیساہیوال: (دنیا نیوز) قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 43 خواتین ہوگئیں جبکہ ایک عورت جان کی بازی ہار گئی۔ Maarnay Kay ilawa hamaray idaron aur aata Kiya hai ? Sirf insan ki tazleel & and apni showbazi. PM jata ha tu sari intzamia ka sb theek Ok keh deina . یہ قابض منہوس حکمران مر کیوں نہیں جاتے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »