شازیل شوکت کے مداحوں کے لیے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شازیل شوکت کے مداحوں کے لیے خوشخبری ARYNewsUrdu

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شازیل شوکت نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں کچھ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’الحمدللہ، نئے ڈرامہ سیریل ’عداوت‘ میں ماریا کو ہیلو کہیں۔‘شازیل شوکت نے ڈرامہ سیریل ’عداوت‘ سے متعلق مزید کچھ نہیں لکھا۔ تاہم نیکسٹ لیول انٹرٹیمنٹ کے بینر تلے ’عداوت‘ جلد اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا جس کے پروڈیوسرز ثنا شاہنواز اور ثمیمہ ہمایوں سعید ہیں۔

واضح رہے کہ شازیل شوکت ان دنوں ڈرامہ سیریل ’سمجھوتہ‘ میں ’شانزے‘ اور ’من آنگن‘ میں ’رمشا‘ کا کردار نبھا رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔ شازیل شوکت انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ دنوں بھی اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی تھی جو وائرل ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے آروائی کے مطابق سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی لیکن ویب سائٹ تو ہیک نہیں ہوئی ابھی میں نے خود کھول کر دیکھی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیتابھ بچن حادثے کے بعد پہلی بار منظر عام پربالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے صحتیابی کے بعد پہلی بار ممبئی میں اپنے گھر ’جلسہ‘ کے باہر مداحوں سے ملاقات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگیپارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ تفصیلات جانیے: Cabinetmeeting PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن شاپنگ کرنے والوں کے لیے خوشخبریاسٹیٹ بینک کا آن لائن خریداری سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کی پاکستان کے خلاف تاریخی جیت: ’بابر اور رضوان کی یاد آ گئی‘ - BBC News اردوافغانستان کے لیے یہ ایک تاریخی موقع تھا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے لیے لمحہ فکریہ کیوں کہ یہ تجربہ اتنا کامیاب نہیں رہا۔ Bowling bhi kon sa achi kia hai 🤣 لیجنڈری iramizraja کہہ کہہ کر تھک گئے کہ اس ٹیم کو مت چھڑیں اور اس ٹیم کے ساتھ کسی قسم کا تجربہ مت کریں لیکن شریفوں کے پالتو Najam Sethi نے آکر چولیں مارنا شروع کر دیں، بابر رضوان کو زبردستی ریسٹ کروایا، اب نتیجہ آپ کے سامنے ہے 😡 PakvsAfg AFGvPAK PAKvAFG PakistanCricket آپ لوگ سمجھ نہیں رہے یہ افغانستان کو جتوا کر افغانستان کو چاہ رہے ہیں کہ افغانستان میں طالبان ہے وہ پاکستان کے دشمن ہیں تو اس کی وجہ سے کارروائیاں نہ ہو ایسی کوئی تو اس لیے ان کو خوش کیا گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں لیکن حکومت کی نیت میں خلل ہے: شاہ محمودالیکشن کے لیے وسائل نہیں ہیں، پی ایس ایل اورعمران کی پیشی پر تعیناتی کے لیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی Q ab Hwaa nikl gaii تہاڈیاں نیتاں بڑیاں صاف نے جب وہ بات کرنے کے لیے بلا رہے تھے تب تم لوگوں کو اسمبلیوں کی تحلیل اور لانگ مارچ آیا ہوا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ریکوڈک میں بلوچستان کیلئے بطور حصہ 65 ارب منظوراسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ریکوڈک میں بلوچستان کے شیئرز کے لیے 65 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ اس ہی ای سی سی پر ملازمین پاکستان اسٹیل کے حاضر برطرف اور ریٹائرڈ ملازمیں کے واجبات جو ان انکی کمائی لوٹے گئے دس سال سے زائد عرصہ سے واجب ہیں ان واجبات کی عدم ادائیگی سے بیشمار انسانی المیے جنم لے چکے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »