ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے پر اربوں ڈالر جرمانے کا خدشہ حکومت نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے پر اربوں ڈالر جرمانے کا خدشہ ، حکومت نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان نے امریکی حکام کیساتھ اعلیٰ سطح پر معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے بھی وزارت خارجہ کو معاملے پر امریکی حکام سے بات کرنے کی ہدایت کی تھی۔ موصول ہونے والے دستاویزات کے مطابق پاکستان اور ایران کے مابین گیس فراہمی کے منصوبے پر دونوں ممالک کے مابین جون 2009میں معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت ایران پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے 750ایم ایم سی ایف ڈی سے لیکر 1000ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کرے گا تاہم ایران پر عالمی پابندیوں اور امریکی دباؤکی وجہ سے پاکستان معاہدے...

کے مابین ستمبر 2019میں ملاقات کے دوران ایک ترمیمی معاہدہ کیا گیا جس کے تحت کسی بھی ملک کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمدنہ ہونے کی صورت میں دوسرے ملک کی جانب سے جرمانہ یا کلیم عائد کرنے کی تاریخ میں مارچ 2024 تک توسیع کردی گئی۔ دستاویزات کے مطابق معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے وزارت پٹرولیم کی ٹیکنیکل ٹیم نے جنوری 2023میں برادر ملک ایران کا دورہ کیا اور وہاں پر ایرانی وفود کے ساتھ حالیہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیا گیا۔وزارت کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے تمام تر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی سینیٹرز کا کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے 27 مارچ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Shame ab b na hna thaaa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازالدین صدیقی کا اہلیہ اور بھائی پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے سابق اہلیہ اور اپنے بھائی پر ہتک عزت سے متعلق 100 کروڑ روپے کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں الیکشن سیل قائملاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابی تیاریاں جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا، انتخابی امور کیلئے پارٹی الیکشن سیل قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالا جائے، طالبان حکومت کا مطالبہطالبان حکومت نے اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ DailyJang یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈین امریکن رکن کانگریس روکھنہ بھی عمران خان کی حمایت میں بولنے لگےبہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتحال پر مجھ سے اظہار تشویش کیا ہے: روکھنہ کا دعویٰ خان صاحب نے انڈیا کو پورا کشمیر تحفے میں دیا ہے حمایت کا اتنا حق تو بنتا ہے جیو والے اس رکن سے بھارتی عوام کے سامنے پیش کرتے ہوۓ۔ کہا تھا نا یہ انڈین و یہودی فنڈڈ نیازی انہی کا ایجنٹ ہے، اب سارے مالکان اسکو بچانے پر لگ گئے ہیں، امید ہے حکومت و ریاست پاکستان اس بغیرت کو اب ڈھیل نہیں دے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »